18/08/2026
باعثِ اعزاز 🌹
سابقہ ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ صاحب،
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سر رانا مقیم صاحب
اور سر قمر رمضان صاحب کی Upskills Computer Academy آمد اور میزبانی ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔
آپ کی تشریف آوری کا دل سے شکریہ۔ 🌹
Upskills Computer Academy (UCA)
03127178701