The Educare School System Qaziabad

The Educare School System Qaziabad الحمدللہ
ایک مثالی درسگاہ جہاں دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے ۔
"The Educare" a unique institute. We making Lives better.

10/09/2026

Alhmdulillah

الحمد للّٰہ The EduCare School System Qaziabad علاقہ ہذا میں پہلی پوزیشنحفصہ سلیم D/O رانا سلیم صاحب 538/555
02/09/2026

الحمد للّٰہ
The EduCare School System Qaziabad
علاقہ ہذا میں پہلی پوزیشن
حفصہ سلیم D/O رانا سلیم صاحب
538/555

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ ش...
20/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
ترجمہ:
"بے شک اللہ ہی کا ہے جو اُس نے لے لیا، اور اُسی کا ہے جو اُس نے عطا فرمایا، اور ہر چیز اُس کے ہاں ایک مقررہ وقت کے ساتھ ہے۔ پس صبر کرو اور اجر کی امید رکھو۔"

نہایت رنج و غم اور دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دی ایجوکیئر سکول سسٹم قاضی آباد کی ننھی اور معصوم طالبہ حرا عبدالحق اس دنیائے فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالقِ حقیقی کے حضور جا پہنچی ہے۔
ایک ننھی سی کلی کا یوں اچانک ہم سے بچھڑ جانا والدین اور پورے ادارے کے لیے انتہائی افسوسناک اور دل خراش سانحہ ہے۔ ہم اس غم کی گھڑی میں بچی کے والدین کے ساتھ برابر کے شریکِ غم ہیں۔
اللہ رب العزت اس معصوم بچی کو اپنی رحمتِ خاص میں جگہ عطا فرمائے، اور اسے اپنے والدین کے لیے ذخیرۂ آخرت، نجات اور شفاعت کا ذریعہ بنائے۔
اللہ تعالیٰ والدین، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
اللّٰہ تعالیٰ ننھی کے درجات بلند فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
سوگواران
پرنسپل، انتظامیہ و اساتذہ
دی ایجوکیئر سکول سسٹم قاضی آباد

14/08/2026
الحمدللہ! دی ایجوکیئر سکول سسٹم، قاضی آباد کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کا لمحہ ہے کہ ہمارے سکول کے پہلے ہی میٹرک رزلٹ...
06/08/2026

الحمدللہ!
دی ایجوکیئر سکول سسٹم، قاضی آباد کے لیے یہ انتہائی فخر اور خوشی کا لمحہ ہے کہ ہمارے سکول کے پہلے ہی میٹرک رزلٹ میں ہمارے ہونہار طالب علم نبیل ستار نے قاضی آباد اور گردونواح کے تمام سکولوں میں بوائز کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
The EduCare School System, Qaziabad
Building Character, Creating Leaders

06/08/2026

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
دوران سال قاضی آباد میں سب سے زیادہ داخلے کرنے والا ادارہ
" دی ایجوکیئر سکول سسٹم قاضی آباد"

04/08/2026

ایک ایسا ادارہ جہاں خوابِ حقیقت بنتے ہیں ۔

01/08/2026

"عام تعلیم نہیں، غیر معمولی مستقبل!"
​اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف بھیڑ کا حصہ نہ بنے، بلکہ اپنے شعبے کا قائد بنے—تو انتخاب کیجیے ایک غیر معمولی تعلیمی ماحول کا!
"The Educare School System Qaziabad "

​ہمارے یہاں کیا خاص ہے؟
​🎯 حقیقی صلاحیت کی تراش خراش: ہم رٹا سسٹم نہیں، تخلیقی سوچ اور اعتماد پیدا کرتے ہیں۔
​👨‍🏫 ماہر اساتذہ: جو بچوں کو صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ سنوارتے ہیں۔
​🔬 جدید تعلیمی سہولیات: دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق بہترین نصاب۔
​🌟 اخلاق و کردار: تعلیم کے ساتھ تربیت کا اعلیٰ معیار۔

Address

Https://www.facebook.com/Bol-Awam-728178357270899/?ref=hl
Qaziabad

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Educare School System Qaziabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category