Al Adab Education - الادب ایجوکیشن

Al Adab Education - الادب  ایجوکیشن فروغِ علم اور فروغ ادب کےعزم کےساتھ شخصیت سازی میں مخلصانہ کوشش

بقول شاعر مشرق مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آباء کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سی پارہ صد افسوس پالیسی میک...
10/03/2026

بقول شاعر مشرق
مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آباء کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سی پارہ

صد افسوس پالیسی میکرز اور ایسے سرپرست حضرات پر
جنکی اولین ترجیحات میں تعلیم کبھی ترجیح نہیں رہی

Welcome to  Aladab education Hifz class
27/02/2026

Welcome to Aladab education
Hifz class

جمعہ مبارک بسم اللّٰہ والصلوۃ والسلام علیٰ رسول اللہ اللھم اغفر للمؤمنین والمومنات والمسلمین والمسلمات
27/02/2026

جمعہ مبارک
بسم اللّٰہ والصلوۃ والسلام علیٰ رسول اللہ
اللھم اغفر للمؤمنین والمومنات والمسلمین والمسلمات

الادب ایجوکیشن میں سالانہ امتحانات پی ٹی ایم تقاریب شاندار انتظامات ۔۔۔ حسن کارکردگی تسلی بخش نتائج پر منتظمین ، قابلِ ا...
25/02/2026

الادب ایجوکیشن میں سالانہ امتحانات
پی ٹی ایم تقاریب
شاندار انتظامات ۔۔۔ حسن کارکردگی
تسلی بخش نتائج پر منتظمین ، قابلِ احترام ٹیچرز ،
طلبہ وطالبات اور ان کے والدین کو مبارک باد

فجزاکم اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا

اللھم تقبل سعینا وبارک لنا فی نیاتنا

اللھم انا نسئلک الاخلاص والاستقامہ فی الامور کلھا

تراویح میں قرآن پاک سنانے کیلئے صرف حافظ قرآن یا منزل کا پختہ ہونا ضروری نہیں بلکہ مسائل شرعیہ ، آداب تلاوت سے آگاہی بھی...
18/02/2026

تراویح میں قرآن پاک سنانے کیلئے صرف حافظ قرآن یا منزل کا پختہ ہونا ضروری نہیں
بلکہ مسائل شرعیہ ، آداب تلاوت سے آگاہی بھی ضروری ہے
الادب ایجوکیشن شعبہ حفظ کلاس کے تقریباً 10 اسٹوڈنٹس رمضان المبارک میں ۔۔۔۔ شہر کی مختلف مساجد میں نمازِ تراویح میں قرآن سنانے یا سننے کا شرف حاصل کریں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
آج ایسے بچوں کو خلوصِ نیت اور ضروری مسائل و آداب پر لیکچر دیا گیا ہے
رب العالمین عمل کی توفیق عطا فرمائے اور کریم رمضان کی برکتیں ہم سب کو نصیب فرمائے

الادب ایجوکیشن قادر پور راں  ۔۔۔ تقریب سعید حافظ محمد عبد المعز بن غلام مرتضیٰ نے   حفظ قرآن مکمل کیا یومیہ حاضری ، صفائ...
16/02/2026

الادب ایجوکیشن قادر پور راں ۔۔۔ تقریب سعید
حافظ محمد عبد المعز بن غلام مرتضیٰ نے حفظ قرآن مکمل کیا

یومیہ حاضری ، صفائی ستھرائی اور اخلاقی کردار کے حوالے سے حافظ عبد المعز کی کارکردگی قابلِ رشک رہی۔

اساتذہ کرام والدین اہل خانہ کو مبارک باد

اللھم تقبل سعینا وبارک لنا فی مقاصدنا

سید الایام ۔۔۔۔ جمعہ مبارک
06/02/2026

سید الایام ۔۔۔۔ جمعہ مبارک

20/11/2025

علم اور شعور ہی وہ اصل قوت ہے
جس سے دشمن کی سازشوں کو کچلا جا سکتا ہے
اور اپنی قوم کی نئی تعمیر اٹھائی جاسکتی ہے
الادب ایجوکیشن کے اسٹوڈنٹس کی زبانی
فلسطین سے اٹھتی ہوئی آواز
جرات پسند لوگوں کے نام

الحمدللہ تعالیٰ الادب ایجوکیشن کے زیر اہتمام محمد محسن نواز اور محمد اویس وزیر نے حفظ قرآن کی تکمیل کی ۔۔۔ حوصلہ افزائی ...
15/11/2025

الحمدللہ تعالیٰ
الادب ایجوکیشن کے زیر اہتمام
محمد محسن نواز اور محمد اویس وزیر نے حفظ قرآن کی تکمیل کی ۔۔۔ حوصلہ افزائی کیلئے مختصر اعزازی تقریب رکھی گئی
ادارے کی جانب سے دونوں طالب علم ، انکے اساتذہ کرام اور انکے والدین کو ڈھیروں دعائیں اور مبارک باد
پروردگار سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے
آمین یارب العالمین

الادب ایجوکیشن اور جذبۂ خدمت انسانیت کی خصوصی تربیت گزشتہ سال یومِ اقبال کے موقع پر سینئر کلاسز کے اسٹوڈنٹس کو صدقہ جاری...
14/11/2025

الادب ایجوکیشن اور جذبۂ خدمت انسانیت کی خصوصی تربیت

گزشتہ سال یومِ اقبال کے موقع پر سینئر کلاسز کے اسٹوڈنٹس کو صدقہ جاریہ کی ترغیب دلائی گئی کہ وہ اپنی آمدنی ، پاکٹ منی یعنی جیب خرچ میں سے تھوڑا زیادہ ضرور جمع کریں تاکہ مستقبل میں ان کو اچھی عادت کا عادی بنایا جائے اس پروگرام کو
Respect foundation
کا نام دیا گیا جو کہ الادب ایجوکیشن ہی کا مستقل پروگرام ہے
جس کا دائرہ کار ان شاءاللہ تعالیٰ مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا

کلاس 5 اور حفظ کلاس کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
اور اپنی خوشی سے اپنے ہی اسکول کے
گارڈ انکل کو ہدیہ پیش کیا
پروردگار ۔۔۔۔ الادب ایجوکیشن کے تمام طلبہ و طالبات کو علم پڑھنے کے ساتھ ساتھ خدمت انسانیت کا پر خلوص جذبہ عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

بسم اللّٰہ والصلوۃ والسلام علیٰ رسول اللہ اللھم اغفر لی ذنوبی وافتح لی ابواب رحمتک اللھم اغفر للمؤمنین والمومنات والمسلم...
14/11/2025

بسم اللّٰہ والصلوۃ والسلام علیٰ رسول اللہ
اللھم اغفر لی ذنوبی وافتح لی ابواب رحمتک
اللھم اغفر للمؤمنین والمومنات والمسلمین والمسلمات
جمعہ مبارک

Address

Near Vegetable Market Opposite NADRA Office
Qadirpur Ran
59000

Telephone

+923017707288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Adab Education - الادب ایجوکیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Adab Education - الادب ایجوکیشن:

Shortcuts

Share

Category