08/07/2025
انمول اکیڈمی قادرآباد کے زیرِ اہتمام فلسفہء کربلا کے عنوان سے 3 روزہ شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقرر طلبہ نے ساتھی طلبہ تک کربلا کا اصل پیغام پہنچایا۔
03 جولائی 2025ء (بروز جمعرات)
عنوان: ظلم کے خلاف، حسین کا انکار
مقرر: علی رضا (جماعت دہم)
04 جولائی 2025ء (بروز جمعۃ المبارک)
عنوان: کربلا: صبر، نماز اور ہمت کی درس گاہ
مقرر: محمد طلحہٰ افتخار (جماعت نہم)
05 جولائی 2025ء (بروز ہفتہ)
عنوان: کربلا ہمیں سچائی اور بہادری سکھاتا ہے۔
مقرر: احمد تنویر (جماعت نہم)