H M Yousaf Science Academy

Call Directions

H M Yousaf Science Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H M Yousaf Science Academy, Education, Qabula.

22/09/2026
22/09/2026

Mashallah congratulations Dear Muhammad Faizan
S/O Sibgatullah.
Topper of Sahiwal Board in General Science group

10/03/2025

زکوۃ کے بارے انفارمیشن
پوسٹ تھوڑی بڑی ہے مگر اپ اسکو پڑھو گئے تو فائدہ ہوگا اپکو پتا چل سکے گا زکوۃ کس پہ کتنی فرض ہے پوسٹ کو خود بھی پڑھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں تا کہ کوئی امیر زکوۃ دینے سے رِہ نا جائے اور ہر غریب کو اسکا حق مل سکے اور وہ بھی اپنی فیملی کے ساتھ خوشیاں منا سکے
جزاک الله ۔۔۔

📔ZAKAT INFORMATION LIST.📔
🔹Rupees. 👉Rs. Ps.
🔹100 👉 2.50
🔹200 👉5.00
🔹300 👉7.50
🔹400 👉 10.00
🔹500 👉12.50
🔹600 👉15.00
🔹700 👉17.50
🔹800 👉20.00
🔹900 👉22.50
🔹1000 👉25.00
🔹1500 👉37.50
🔹2000 👉50.00
🔹2500 👉62.50
🔹3000 👉75.00
🔹3500 👉87.50
🔹4000 👉100.00
🔹4500 👉112.50
🔹5000 👉125.00
🔹5500 👉137.50
🔹6000 👉150.00
🔹6500 👉162.50
🔹7000 👉175.00
🔹7500 👉187.50
🔹8000 👉200.00
🔹8500 👉212.50
🔹9000 👉225.00
🔹9500 👉237.50
🔹10000 👉250
🔹15000 👉375
🔹20000 👉500
🔹25000 👉625
🔹30000 👉750
🔹35000 👉875
🔹40000 👉1000
🔹45000 👉1125
🔹50000 👉1250
🔹55000 👉1375
🔹60000 👉1500
🔹65000 👉1625
🔹70000 👉1750
🔹80000 👉2000
🔹90000 👉2250
🔹1 Lakh 👉2500
🔹2 Lakh 👉5000
🔹3 Lakh 👉7500
🔹4 Lakh 👉10000
🔹5 Lakh 👉12500
🔹6 Lakh 👉15000
🔹7 Lakh 👉17500
🔹8 Lakh 👉20000
🔹9 Lakh 👉22500
🔹10 Lakh 👉25 Hazar
🔹20 Lakh 👉50 Hazar
🔹30 Lakh 👉75 Hazar
🔹40 Lakh 👉1 Lakh
🔹50 Lakh 👉1 Lakh 25 Hazar
🔹1 Caror 👉2 Lakh 50 Hazar
🔹2 Caror 👉5 Lakh

⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡

📝ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟📌

اکثرمسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے
اللہ کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں
🔹سونا چاندی
🔸زمین کی پیداوار
🔹مال تجارت
🔸جانور
🔹پلاٹ
🔸کرایہ پر دیےگئے مکان
🔹گاڑیوں
🔻اوردکان وغیرہ کی زکاۃ کیسے اداکی جاتی ہے۔

📌1۔زکوٰۃکا انکار کرنے والاکافر ہے۔(حم السجدۃآیت نمبر6-7)
📌2۔زکوٰۃادا نہ کرنے والے کو قیامت کے دن سخت عذاب دیا جائےگا۔(التوبہ34-35)
📌3۔زکوٰۃ ادا نہ کرنے والی قوم قحط سالی کاشکار ہوجاتی ہے۔(طبرانی)
📌4۔زکاة كامنکر
جوزکاۃادانہیں کرتااسکی نماز،روزہ،حج سب بیکار اور حبث ہیں۔
📌5 ۔زکوٰۃاداکرنے والےقیامت کے دن ہر قسم کےغم اورخوف سےمحفوظ ہونگے۔(البقرہ277)
📌6۔زکوٰۃ کی ادائیگی گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔(التوبہ103)

🔴زکوٰۃکا حکم🔴
🔹ہر مال دارمسلمان مردہویاعورت پر زکوٰۃ واجب ہے۔خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ ،عاقل ہویا غیر عاقل
🔸بشرط یہ کہ وہ صاحب نصاب ہو۔

🔘نوٹ۔سود،رشوت،چوری ڈکیتی،اور دیگرحرام ذرائع سےکمایا ہوا مال ان سے زکاۃدینے کابالکل فائدہ نہیں ہوگا۔
✔صرف حلال کمائی سے دی گئی زکوٰۃ قابل قبول ہے۔

☑زکوٰۃ کتنی چیزوں پر ہے
زکوٰۃ چار چیزوں پر فرض ہے ۔
🔹1۔سونا چاندی
🔸2۔زمین کی پیداوار
🔹3۔مال تجارت
🔸4۔جانور۔

⬅سونے کی زکوٰۃ➡
💠87گرام یعنی ساڑھےسات تولے سونا پر زکاۃ واجب ہے
(ابن ماجہ1/1448)
🔴نوٹ۔سونا محفوظ جگہ ہو یا استعمال میں ہر ایک پرزکاۃ واجب ہے۔(سنن ابودائودکتاب الزکاۃ اوردیکھئے حاکم جز اول صفحہ 390 ۔
فتح الباری جز چار صفحہ 13)
⬅چاندی کی زکوٰۃ➡
💠612گرام یعنی ساڑھےباون تولے چاندی پر زکاۃواجب ہے اس سے کم وزن پر نہیں۔(ابن ماجہ)
✅زکوٰۃ کی شرح❗
💠زکاۃ کی شرح بلحاظ قیمت یا بلحاظ وزن اڑھائی فیصد ہے۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
✅زمین کی پیدا وار پر زکوٰۃ
💠مصنوعی ذرائع سے سیراب ہونے والی زمین کی پیدا وار اگر پانچ وسق سے زیادہ ہےیعنی(725کلوگرام تقریبا18من)ہے
تو زکاۃ یعنی عشر بیسواں حصہ دینا ہوگاورنہ نہیں۔
💠قدرتی ذرائع سے سیراب ہونے والی پیداوار پر شرح زکاۃ دسواں حصہ ہے دیکھئے(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
🔴نوٹ: زرعی زمین والےافراد گندم،مکی،چاول،باجرہ،آلو،سورج مکھی،کپاس،گنااوردیگر قسم کی پیداوار سے زکاۃیعنی (عشر )بیسواں حصہ ہرپیداوار سےنکالیں۔
(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
⬅اونٹوں کی زکوٰۃ➡
💠پانچ اونٹوں کی زکاۃ ایک بکری اور دس اونٹوں کی زکاۃ دو بکریاں ہیں۔پانچ سے کم اونٹوں پر زکاۃ واجب نہیں۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
⬅بھینسوں اور گایوں کی زکوٰۃ➡
💠30گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃہے۔
💠40گائیوں پردوسال سے بڑا بچھڑا زکاۃ دیں۔(ترمذی1/509)
✅بھینسوں کی زکوٰۃکی شرح بھی گائیوں کی طرح ہے۔
⬅بھیڑبکریوں کی زکوٰۃ➡
💠40سے ایک سو بیس بھیڑ بکریوں پر ایک بکری زکاۃ ہے۔
💠120 سےلےکر200تک دو بکریاں زکاۃ۔
(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
⛔چالیس بکریوں سے کم پرزکاۃ نہیں۔
✅کرایہ پر دیئے گئےمکان پر زکوٰۃ❗
💠کرایہ پردیئے گئے مکان پر زکوٰۃنہیں لیکن اگراسکاکرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے جو نصاب تک پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو پھراس کرائے پر زکوٰۃ واجب ہے۔اگر کرایہ سال پورا ہونے سے پہلے خرچ ہو جائے توپھر زکوٰۃنہیں۔شرح زکوٰۃ اڑھائی فیصد ہوگی۔
✅گاڑیوں پر زکوٰۃ
💠کرایہ پر چلنےوالی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں بلکہ اسکے کرایہ پر ہےوہ بھی اس شرط کےساتھ کہ کرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے اور نصاب تک پہنچ جائے۔
⛔نوٹ:
گھریلو استعمال والی گاڑیوں،جانوروں،
حفاظتی ہتھیار۔مکان وغیرہ پر زکوٰۃ نہیں (صحیح بخاری)
✅سامان تجارت پر زکوٰۃ
💠دکان کسی بھی قسم کی ہو اسکےسامان تجارت پر زکوٰۃدینا واجب ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ مال نصاب کو پہنچ جائے اوراس پرایک سال گزر جائے۔
⛔نوٹ:
دکان کےتمام مال کا حساب کر کے اسکا چالیسواں حصہ زکاۃ دیں یعنی ۔دکان کی اس آمدنی پرزکاۃنہیں جوساتھ ساتھ خرچ ہوتی رہے صرف اس آمدنی پر زکاہ دینا ہوگی جوبنک وغیرہ میں پورا سال پڑی رہے اور وہ پیسے اتنے ہوکہ انسے ساڑھےباون تولےچاندی خریدی جاسکے
✅پلاٹ یا زمین پر زکوٰۃ
💠جو پلاٹ منافع حاصل کرنے کے لیئے خریدا ہو اس پر زکاۃ ہوگی ذاتی استعمال کے لیئے خریدا گیا پلاٹ پر زکاۃ نہیں۔😊
(سنن ابی دائودکتاب الزکاۃ حدیث نمبر1562)
✅کس کس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔
💠ماں باپ اور اولاد کےسوا سب زکاۃ کےمستحق مسلمانوں کو زکاۃ دی جاسکتی ہے۔والدین اور اولاد پر اصل مال خرچ کریں زکاۃ نہیں۔
⛔نوٹ:
(ماں باپ میں دادا دادی ، نانا نانی اور اولاد میں پوتے پوتیاں،نواسیاں نواسے بھی شامل ہیں۔( ابن باز)
✅زکوٰۃکےمستحق لوگ
🔸1۔مساکین(حاجت مند)
🔹2۔غریب
🔸3۔ زکاۃوصول کرنےوالے
🔹4۔مقروض
🔸5۔غیرمسلم جواسلام کے لیے نرم گوشہ رکھتاہو
🔹6۔قیدی
🔸7۔مجاھدین
🔹8۔مسافر (سورۃالتوبہ60)

⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡

28/01/2025

یَآ أَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (۲۷) ارْجِعِى إِلَى‏ رَبِّکَ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةً (۲۸) فَادْخُلِى فِى عِبَادِى (۲۹) وَادْخُلِى جَنَّتِى‏ (۳۰)

ترجمہ:
(۲۷) اے نفس مطمئن (۲۸)اپنے رب کی طرف پلٹ آ اس عالم میں کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے(۲۹)پھر میرے بندوں میں شامل ہوجا (۳۰) اور میری جنت میں داخل ہوجا۔

17/01/2025

[1/17, 9:03 PM] +92 307 9297527: والدین کے لئے ایک اہم پیغام🔔 نوٹ فرما (جن کے بچے اب کلاس نہم میں داخل ہونے جا رہے ہیں)

میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس

انٹرنیشنل نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا خدارا اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر مت لگائیں بلکہ بچے کی دلچسپی اور مستقبل کی ڈیمانڈ کو سامنے رکھ کر بچے کے مستقبل کے بارے ضرور سوچیں !!!
اب 2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس کو شامل کر دیا گیا ہے .
1. Matric Computer Science
2. Matric Informational & Technology Science
3. Matric Health Science
4. Matric Agricultural Science
5. Matric Fashion Designing
[1/17, 9:03 PM] +92 307 9297527: سیشن 2025-27 میں کلاس نہم + دہم کے بائیو ،کیمسٹری فزکس کے ٹوٹل مارکس بھی 150 كی بجائے صرف 100 ہونگے !!!

*`Online Admission for HSSC Part-II 1st Annual Examination 2025`*Last Date of Online Admissions and Submission of Hard C...
08/01/2025

*`Online Admission for HSSC Part-II 1st Annual Examination 2025`*
Last Date of Online Admissions and Submission of Hard Copy for Inter 1st Annual Examination with Single fee: 24-01-2025 Double fee: 03-02-2025 Triple fee: 12-02-2025

**`UHS`* *For medical students**آن لائن پورٹل پر اپلائی کرنے کی تاریخ 07 جنوری سے 15 جنوری 2025 ھے**
07/01/2025

**`UHS`*
*For medical students*
*آن لائن پورٹل پر اپلائی کرنے کی تاریخ 07 جنوری سے 15 جنوری 2025 ھے*
*

پنجاب اور پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے 40 سے زائد مفت فنی و تکنیکی کورسز کا آغاز ہو چکا ہے۔اب وقت ہے کہ آپ اپنی مہارتو...
06/01/2025

پنجاب اور پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے 40 سے زائد مفت فنی و تکنیکی کورسز کا آغاز ہو چکا ہے۔اب وقت ہے کہ آپ اپنی مہارتوں کو نکھاریں اور کامیابی کی نئی راہیں ہموار کریں۔ داخلے جاری ہیں، محدود نشستیں دستیاب ہیں، اپنی جگہ ابھی محفوظ کریں اور بہتر مستقبل کی تیاری کریں۔

مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں: www.psdi.pk

29/09/2024

نیوز الرٹ
Ppsc add no 23/2024
ڈیکومنٹس
میٹرک سے بی اے تک بس رزلٹ کارڈ یا سند
ایمیل ایڈریس +موبائل نمبر +ڈومیسائل
پنجاب پولیس جاب برائے اسسٹنٹ
اسسٹنٹ پوسٹ پنجاب 102
تعلیم بی اے 45فیصد مارکس
عمر 18-30 میل
فیمیل18-33
آخری ڈیٹ 07-10-2024
گھر بیٹھے اپلائی کرائے
سٹوڈنٹ ایکپریس کورئیر قبولہ 03023914453
03416262029،03017300556 اسسٹنٹ پنجاب پولیس (گریڈ 16) محکمانہ ترقی کے بعد "ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس" (DSP) کے عہدے پر ترقی پاتا ہے، جو کہ گریڈ 17 کا عہدہ ہے۔

اسکی جاب نیچر کی بات کی جائے تو یہ بہت ہی اعلیٰ معیار کا عہدہ ہے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے بعد آپکو مندرجہ ذیل دفاتر میں بطور ڈاکومنٹیشن آفیسر تعینات کر دیا جاتا ہے
DPO Office
RPO Office
CPO Office
اس پوسٹ کی اہمیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اسسٹنٹ گریڈ-16 کے افسر کو محکمانہ ترقی کے تحت DSP تو لگا ہی دیا جاتا ہے جبکہ بعد ازاں محکمانہ ضرورت کی بنیاد پہ قابل ڈی ایس پی کو ASP اور SSP تک کے عہدے پہ بھی مختصر مدت کے لئیے کام کرنے کا موقع مل جاتا ہے اسلئے بچوں خوب محنت کرو اور اس سیٹ کو حاصل کرنے کے لئیے جان لگا دو ۔

Address

Qabula

Telephone

+923327038058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H M Yousaf Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category