26/10/2024
سر سید سکول آف ایکسیلینس لب میل برانچ میں لگائے گئے کتاب میلے میں شریک ہونے کا موقع ملا ۔ کتاب بینی اور مطالعہ کے شوقین افراد کے لیئے اس دور دراز مقام پر میلا معنقد کرنا ایسے تھا جیسے جنگل میں منگل ۔ اختتامی نشست میں اے سی حسن ابدال سر محمد عارف قریشی صاحب مہمان خصوصی تھے۔ طاہر درانی صاحب اور جناب قاضی ظہور الحق صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں۔۔ میلے میں پہچنے پر منصور عزیز نے پر جوش استقبال کیا۔