پرائم ہائی سکول شہر سلطان

پرائم ہائی سکول شہر سلطان

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پرائم ہائی سکول شہر سلطان, School, punjab.

09/07/2024

الحمدللہ ثم الحمدللہ تحصیل جتوئی میں پہلی پوزیشن برقرار

06/05/2024
30/04/2024

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔
دنیا کے تمام محنت کشوں کو سلام۔

17/04/2024

دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔

31/03/2024

یومِ شہادت سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ

دامادِ رسول
سرتاجِ بتول

علی تو وہ خوش نصیب ہیں جن کو بچپن سے ہی ایمان کی دولت مل گئی. ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت میں میرا اور علی کا گھر آمنے سامنے ہوگا. نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنا جگر کا گوشہ علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو سونپا. ان کے فضائل بیان کرنے بیٹھیں تو الفاظ کم پڑ جائیں.

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کے لیے فرماتے ہیں کہ تم میرے لیے ایسے ہی ہو جیسے موسیٰ کے لیے ہارون. حالانکہ سیدنا علی، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بتیس سال چھوٹے تھے. اللہ کے محبوب اپنی لاڈلی سے فرماتے ہیں کہ جنت میں میں، تم، یہ دونوں (حسنین کریمین) اور یہ جو سویا ہوا ہے ( اس وقت شیرِ خدا سوئے ہوئے تھے) ہم آخرت میں اکھٹے ہوں گے. اللہ اللہ ایسا رتبہ ایسی فضیلت.
شجاعت، دلیری اور عزم کا استعارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے انہیں بے تحاشہ فہم و فراست سے بھی نوازا تھا. نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد جید صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما بھی فقہی مسائل میں آپ ہی سے رجوع فرماتے تھے. شریعت میں قیاس کی ابتداء آپ ہی سے ہوئی ہے.

اسلامی تاریخ کی یہ بدنصیبی ہے کہ ہمارے تین خلفائے راشدین کو شہید کیا گیا جن میں سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ بھی شامل ہیں. میرے نزدیک اسلامی تاریخ کی چند مظلوم ترین ہستیوں میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا نام سرفہرست ہے.

آج ان کا یوم وصال ہے. اللہ ہم کو سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین!

Want your school to be the top-listed School/college in punjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Punjab
3410

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 17:00