26/05/2026
Jamia Hanfia Taleem ul Quran,A.P.Sial
"مرکز علم وعمل؛ قدیم،اقامتی،علاقےکی عظیم اسلامی یونیورسٹی
26/05/2026
11/04/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ
حج تربیتی نشست
آپ کے اپنے شہر احمدپورسیال ضلع جھنگ میں
جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن احمدپورسیال کے زیر اہتمام
عشاق حرمین شریفین اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور عنداللہ ماجور ہوں
دفتر نشر واشاعت جامعہ حنفیہ
0301 7594214۔ 03202220313
07/04/2026
جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن احمدپورسیال ضلع جھنگ کی
*افتتاحی تقریب*
مورخہ 11 اپریل 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب ان شاءاللہ تعالیٰ
خصوصی خطاب: خطیب اسلام حضرت مولانا محمد ابوبکر شاہ صاحب شورکوٹ
اہل اسلام بھرپور شرکت فرمائیں
منجانب: دفتر جامعہ ہذا
03017594214
03202220313
16/02/2026
احمدپورسیال و گرد ونواح کے لیے مستند نقشہ اوقات سحروافطار رمضان المبارک 1447 ھج بمطابق 2026ء
اس دفتر نشر واشاعت جامعہ ہذا
22/01/2026
ماضی کی شاندار روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے الحمد للہ اس سال بھی جامعہ کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانی سنٹر بننے کا اعزاز حاصل ہوا جس میں پہلا مرحلہ درجہ قرآن مجید کے امتحانات کا تھا اور دوسرا مرحلہ درجہ کتب کے امتحانات کا... بفضلہ تعالیٰ آج درجہ کتب بنات کے آخری پیپر کے اختتام کے ساتھ ہی یہ دونوں مرحلے بحسن و خوبی مکمل ہوئے
جامعہ میں اس سال تحصیل بھر کے تمام مدارس کتب بنات کی 145 طالبات نے امتحان دیا جس میں سے جامعہ کی 67 شریک امتحان ہوئیں اور باقی دیگر مدارس کی ... حالیہ سیلاب کے باعث عمارت کے انہدام کے بعد انتہائی مشکل حالات کے باوجود حسن انتظام بہر حال قابل داد ہے
امتحانات کے اس شفاف، منظم و مربوط نظام کے انعقاد پر اکابرین وفاق المدارس العربیہ پاکستان یقیناً قابل داد ہیں اور مبارک باد کے مستحق ہیں
بطور خاص ضلع جھنگ کے مسئولین وفاق المدارس اور کتب بنات کے مسئول مخدوم العلماء ، پیر طریقت حضرت مولانا حبیب اللہ نقشبندی دامت فیوضہم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کریم ان اکابر کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھیں آمین ثم آمین
اخو کم محمد اسامہ اویس قرنی
از دفتر نشریات
29/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
21/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ان شاءاللہ تعالیٰ آج (21 دسمبر 2025 بروز اتوار) شام 6:00 بجے ادا کی جائے گی بمقام : جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن القدس چوک احمدپورسیال
اہل اسلام جنازہ میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں
منجانب دفتر نشریات جامعہ حنفیہ
برائے رابطہ ( قاری عبدالخالق صاحب مدظلہ) : 03027810653
18/12/2025
سرزمین احمدپورسیال میں بزرگان دین کو خصوصاً مخدوم المشائخ حضرت مولانا عتیق الرحمن عزیز ہزاروی صاحب دامت برکاتہم کو خوش آمدید
منجانب دفتر نشر واشاعت جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن احمدپورسیال
14/12/2025
حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح حضرت اقدس پیر عبد الرحیم نقشبندی رح کا سانحہ ارتحال مسلمانان عالم کے لیے ایک ناقابل برداشت صدمہ ہے اکابرین کا یوں پے در پے جانا امت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے اللہ تعالیٰ تمام اکابر علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے آمین
مکمل آڈیو بیان آواز و انداز قاری حنیف ملتانی صاحبزادہ قاری بلال حنیف ملتانی صاحب
برموقع ختم بخاری شریف جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن احمد پور سیال
07/12/2025
آج ان شاءاللہ
با برکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Ahmad Pur Sial, Jhang
Punjab