𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐝

  • Home
  • Pakistan
  • punjab
  • 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐝

𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐝 Superior College Jand is the newly installed campus to provide quality education at the door steps.

اہلِ جنڈ کے اعتماد کا شکریہ! الحمدللہ!معزز والدین کے اعتماد، تعاون اور حوصلہ افزائی کے نتیجے میں سپیریئر کالج جنڈ نے ہر ...
20/08/2026

اہلِ جنڈ کے اعتماد کا شکریہ!

الحمدللہ!

معزز والدین کے اعتماد، تعاون اور حوصلہ افزائی کے نتیجے میں سپیریئر کالج جنڈ نے ہر سال کی شان دار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی فرسٹ ایئر سیشن 27-2026 کے داخلوں کا مقررہ ہدف کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔

یہ کامیابی معزز والدین کے اعتماد، ادارے کے معیارِ تعلیم اور طلبہ کے روشن مستقبل کے عزم کا عملی اظہار ہے۔

ہم اہلِ جنڈ اور تمام معزز والدین کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے سپیریئر کالج جنڈ پر اعتماد کیا۔

ہم اس اعتماد کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں اور معیاری تعلیم، بہترین تربیت، مضبوط تعلیمی بنیاد اور کردار سازی کے ذریعے آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے پُرعزم ہیں۔ آپ کا اعتماد ہماری طاقت ہے اور آپ کے بچوں کا روشن مستقبل ہماری ترجیح!

تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر جاری ہے۔


-27


Results don’t happen by chance.They come from showing up, putting in the work, learning from every test, and getting bet...
19/08/2026

Results don’t happen by chance.

They come from showing up, putting in the work, learning from every test, and getting better with every attempt.

That’s where Superior Topper Test Series & Guaranteed Test Series turn regular practice into a structured journey toward better performance.

Prepare. Practice. Improve. Perform.

🎓 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗣𝗘𝗡 𝟮𝟬𝟮𝟲 at Superior College Jand🎓(For Boys & Girls)Give your child the pathway to success with quality ed...
15/08/2026

🎓 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗢𝗣𝗘𝗡 𝟮𝟬𝟮𝟲 at Superior College Jand🎓
(For Boys & Girls)
Give your child the pathway to success with quality education and a strong academic foundation 📘✨

✅ Separate Campuses for Boys & Girls
✅ Highly Qualified & Dedicated Faculty
✅ Result-Oriented Learning Environment
✅ Focus on Discipline, Confidence & Leadership
✅ Modern Teaching Methodology

🚀 Limited seats available — enroll today and secure a bright future!

14/08/2026

Happy 79th Independence Day!

For 79 years, this green and white flag has carried the hopes of a nation.
Today, millions of dreams continue to rise beneath it.
At Superior group of colleges, we believe every student has the potential to turn those dreams into impact.

To learn. To lead. To create. To serve.

Because the future of Pakistan will be shaped by the generation we empower today.
Let’s rise with Pakistan and build a future that makes our flag fly higher.

12/08/2026

🏆 𝐀 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐭𝐢𝐠𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐌𝐢𝐥𝐞𝐬𝐭𝐨𝐧𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐎𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬!

We are immensely proud to welcome Amna Mehboob, Overall First Position Holder across all Punjab Boards, to Superior College as she continues her academic journey with us.

This remarkable achievement reflects the vision, continuous support, and guidance of our Honourable Chairman, The Superior Group, Prof. Dr. Ch. Abdul Rehman. His commitment to excellence and clear direction continue to inspire us and strengthen Superior’s position as a preferred choice for high achievers.

A heartfelt thank you, Sir, for your trust, guidance, and unwavering support in helping us achieve greater milestones.
✨ A truly proud moment for the entire Superior Family!

الحمدللہ رب العالمین! چار سالہ شاندار سفر۔۔۔ کامیابی، معیار اور اعتماد کی ایک روشن داستان اللہ کے فضل و کرم سے 11 اگست 2...
11/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!

چار سالہ شاندار سفر۔۔۔ کامیابی، معیار اور اعتماد کی ایک روشن داستان

اللہ کے فضل و کرم سے 11 اگست 2022ء سے 11 اگست 2026ء تک سپیریئر کالج جنڈ نے کامیابی، معیارِ تعلیم، بہترین تربیت اور عوامی اعتماد کے چار شان دار اور قابلِ فخر سال مکمل کر لیے ہیں۔ یہ چار سال مسلسل محنت، عزم، بہترین تعلیمی منصوبہ بندی اور کامیابیوں سے عبارت ایک شان دار سفر ہیں۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سپیریئر کالج جنڈ نے ان چار برسوں کے دوران تعلیم، کھیل، ہم نصابی سرگرمیوں اور طلبہ کی شخصیت سازی کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ الحمدللہ! گزشتہ چاروں سالوں میں سپیریئر کالج جنڈ نے سپیریئر گروپ آف کالجز نارتھ ریجن میں اپنی کھیل کے میدان میں برتری برقرار رکھتے ہوئے چیمپئن رہنے کا اعزاز حاصل کیا، جو ادارے کی مسلسل کارکردگی، بہترین تعلیمی نظام اور پوری ٹیم کی محنت کا واضح ثبوت ہے۔

سپیریئر کالج جنڈ کی کامیابیوں کا ایک اہم پہلو اس کے مسلسل اور شان دار تعلیمی نتائج ہیں۔ ہر سال مختلف کلاسز میں طلبہ نے نہ صرف بہترین نتائج حاصل کیے بلکہ تحصیل و ضلع سطح پر نمایاں پوزیشنز اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ نتائج طلبہ کی محنت، والدین کے اعتماد، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور ایک مضبوط تعلیمی نظام کا عملی ثبوت ہیں۔

سپیریئر کالج جنڈ کی اصل پہچان صرف اس کے بہترین تعلیمی نتائج نہیں بلکہ طلبہ کی کردار سازی اور بہترین تربیت بھی ہے۔ ہمارا مقصد ایسے نوجوان تیار کرنا ہے جو علم کے ساتھ ساتھ اخلاق، تہذیب، ذمہ داری، نظم و ضبط اور اعلیٰ انسانی اقدار سے بھی آراستہ ہوں۔ طلبہ وطالبات کی اخلاقی و روحانی تربیت کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اسمبلی میں سیرتِ نبوی ﷺ، قرآن و سنت اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خصوصی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ وقتاً فوقتاً سیرتِ نبوی ﷺ کے حوالے سے خصوصی پروگرامز اور کانفرنسز کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے، تاکہ طلبہ حضور اکرم ﷺ کی مبارک سیرت کو صرف پڑھیں نہیں بلکہ اسے اپنی عملی زندگی کے لیے مشعلِ راہ بنائیں۔

یہ کامیابیاں کسی ایک فرد یا شعبے کی نہیں بلکہ طلبہ، والدین، اساتذہ، انتظامیہ اور پوری سپیریئر ٹیم کی مشترکہ محنت کا ثمر ہیں۔ والدین نے ہم پر اعتماد کیا، طلبہ نے محنت کی، اساتذہ نے خلوص سے رہنمائی کی اور پوری ٹیم نے ایک مقصد کے تحت اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔

آج ہم ان چار سال کی شان دار کامیابیوں پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور اپنے تمام طلبہ، والدین، اساتذہ، انتظامیہ اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ پاک اس سفر کو اسی طرح کامیابی کے ساتھ جاری رکھے۔










Address

Shamir CNG Station, Jand Road, Jand, Attock
Punjab
43100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐉𝐚𝐧𝐝:

Shortcuts

Share