25/12/2024
خوشخبری خوشخبری خوشخبری.
علاقے کے بہترین تعلیمی ادارے میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکول کے طلباء کے لیے ٹیوشن , انگلش لینگویج , اور ناظرہ کی سہولیات موجود ہیں.نیز فیمیلز کے لیے علیحدہ کلاسز کا اہتمام بھی ہے.
تمام پرائیویٹ سکولز اور سرکاری سکول کے بچوں کے لیے داخلے جاری ہیں۔