28/03/2020
پرائیوٹ سکول ٹیچر"
ہمارے معاشرے میں پرائیویٹ ٹیچرز انتہائی کم تنخواہ پر احسن انداز میں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتے ہیں... آج اس مشکل وقت میں ان خودار اور سفید پوش طبقے کیلیے گزارہ کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے... جن میں سے بیشتر ٹیچرز کرائے کےمکانوں میں رہائش پزیر ہیں....
میں اس پلیٹ فارم سے یہ پیغام وزیر اعلی بلوچستان, وزیر تعلیم اور وزیر اعظم صاحب تک پہنچانا چاہتا ہوں کہ اس کٹھن وقت میں تمام پرائیویٹ ٹیچرز کیلیے خصوصی پیکج کا اعلان کرے تاکہ معاشرے کا انتہائی حساس طبقہ اپنےمشکل وقت میں گزارہ کر سکے...
اداروں کے سربراہوں سے بھی گزارش ہے اپنے ان اساتزہ کو یاد رکھیں جنکی محنت کی بدولت یہ ادارے رواں دواں ہیں.......
اللہ پاک وطن عزیز کو اس مشکل گھڑی سے جلد نکالے امین......
تمام ٹیچرز اس میسج کو زیادہ سےزیادہ شئیر کریں تاکہ یہ پیغام ارباب اختیار کے نمائندوں تک پہنچ سکے.....