10/12/2025
🎉 نتیجہ، محنت اور خوشیوں کا دن — Result Day 2025 🎉
الحمدللہ!
آج 10 دسمبر 2025 کو ہمارے اسکول میں ریزلٹ ڈے نہایت شاندار انداز میں منایا گیا۔
بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون نے اس دن کو مزید یادگار بنایا۔
✨ پوزیشن لینے والے طلبہ کو انعامات دیے گئے
✨ ہر بچے کے چہرے پر خوشی اور اعتماد نظر آیا
✨ ہماری کوشش ہے کہ ہر بچہ آگے بڑھ کر روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائے
ہم اپنے تمام طلبہ پر فخر کرتے ہیں۔
اللہ کرے یہ معصوم چہرے ہمیشہ کامیابیوں سے جگمگاتے رہیں۔ 🌟