19/06/2026
🕌 اذان آن لائن اسلامک اکیڈمی 🕌
✨ آج کی اسلامی معلومات ✨
🌹 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔"
📖 اس حدیث سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ایک اچھا مسلمان ہمیشہ نرم گفتار، خوش اخلاق اور دوسروں کے لیے باعثِ راحت ہوتا ہے۔
✅ سچ بولیں
✅ وعدے پورے کریں
✅ والدین کا احترام کریں
✅ دوسروں کے حقوق کا خیال رکھیں
✅ نماز کی پابندی کریں
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اچھے اخلاق اپنانے اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📚 اذان آن لائن اسلامک اکیڈمی "قرآن و سنت کی روشنی میں علمِ دین کی تعلیم"
🌐 آن لائن قرآن، تجوید، ناظرہ، حفظ اور اسلامیات کی تعلیم