Pak Islamia English Grammar school Manzari pishin

Pak Islamia English Grammar school Manzari pishin pak islamia school Manzari pishin

26/02/2025
19/09/2024

پاک اسلامیہ ھائی سکول منزری کے ہونہار طالب علم نعمل شاہ کلاس 6th ریاضی کے سوال کو حل کرتے ہوئے

06/04/2024

توجہ
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے عید الفطر کی چھٹیاں شروع ہورہی ہیں۔ پڑھائی کا دوبارہ آغاز 15 اپریل بروز سموار سے ہوگا۔
پاک اسلامیہ سکول منزری انتظامیہ

پاک اسلامیہ ہائی سکول منزری میں پڑھائی جاری ہیں ۔ تمام والدین سے گزارش ہیں کہ بچوں کی حاضری  یقینی کو  بنائیں۔تاکہ بچوں ...
14/03/2024

پاک اسلامیہ ہائی سکول منزری میں پڑھائی جاری ہیں ۔ تمام والدین سے گزارش ہیں کہ بچوں کی حاضری یقینی کو بنائیں۔تاکہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔ منجانب سکول انتظامیہ

الحمد اللہ منزری اور ابراھیم زئی کے لیے ایک اور اچھی خبر پاک اسلامیہ انگلش گرائمر ہائی سکول منزری کا ہونہار طالب علم ذاہ...
01/03/2024

الحمد اللہ منزری اور ابراھیم زئی کے لیے ایک اور اچھی خبر پاک اسلامیہ انگلش گرائمر ہائی سکول منزری کا ہونہار طالب علم ذاہد خان ولد شیر خان کلی منزری کاکڑان (کیڈٹ کالج مستونگ )کے لیے سلیکٹ ہوا ہے ۔پاک اسلامیہ سکول منزری اسکے والدین اور تمام علاقے کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔

26/02/2024

پاک اسلا اسلامیہ انگلش گرائمر ہائی سکول منزری نرسری تا کلاس دہم داخلے جاری ہیں ۔2024

منزری اور ابرہیم زئی کے لیے خوشخبری الحمد اللہ پاک اسلامیہ ہائی سکول منزری کےتمام طلباء کلاس 8th بورڈ امتحان ضلع پشین می...
24/02/2024

منزری اور ابرہیم زئی کے لیے خوشخبری الحمد اللہ پاک اسلامیہ ہائی سکول منزری کےتمام طلباء کلاس 8th بورڈ امتحان ضلع پشین میں نمایاں نمبرز سے کامیاب

پاک اسلامیہ انگلش لینگویج اینڈ ٹیوشن سینٹر منزری میں کل 23 دسمبر 2023 سے انشاء اللہ داخلے جاری ہیں.
22/12/2023

پاک اسلامیہ انگلش لینگویج اینڈ ٹیوشن سینٹر منزری میں کل 23 دسمبر 2023 سے انشاء اللہ داخلے جاری ہیں.

Address

Manzari Bazar
Pishin

Telephone

+923138363214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Islamia English Grammar school Manzari pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pak Islamia English Grammar school Manzari pishin:

Shortcuts

Share

Category