Government Shaheed Muhammad Waseem High School Pir Piai

Government Shaheed Muhammad Waseem High School Pir Piai Education for All

Metric Annual,ii Exam 2025 Mardan Board Date sheet.
06/10/2025

Metric Annual,ii Exam 2025 Mardan Board Date sheet.

06/08/2025

جماعت دہم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مردان بورڈ سے ڈی ایم سی وصول ہو چکی ہے
لہذا اپ سات اور اٹھ اگست کو سکول تشریف لائے اور اپنی ڈی ایم سی وصول کریں

 #16مئی  #یوم  #تشکریوم تشکر کے سلسلے میں آج گورنمنٹ شہید محمد وسیم ہائی سکول پیر پیائ  میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام ک...
16/05/2025

#16مئی #یوم #تشکر
یوم تشکر کے سلسلے میں آج گورنمنٹ شہید محمد وسیم ہائی سکول پیر پیائ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ بچوں کو حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کے شاندار کامیابی کے بارے میں بتایا گیا ۔ پاک فوج او فضائیہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی گئی اور ان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔ملک کی سلامتی اور خوشحالی کےلئے دعائیں مانگی گئیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔

27/04/2025
08/04/2025

محکمہ تعلیم کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار 9 اپریل 2025 سے تبدیل!!
پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اوپننگ ٹائم 7:30AM # # ہونگے۔ پرائمری کلوزنگ ٹائم: 12:35PM, مڈل و ہائی کلوزنگ ٹائم: 01:35PM ہوگی۔

Morning assembly
15/11/2024

Morning assembly

انٹر و ہائی سکولز سالانہ ٹورنامنٹ 2024۔زون C ۔  کرکٹ میچ  میں گورنمنٹ ہائی سکول  پیر پیائی نے گورنمنٹ ہائی سکول پلوسئ پا...
26/10/2024

انٹر و ہائی سکولز سالانہ ٹورنامنٹ 2024۔زون C ۔
کرکٹ میچ میں گورنمنٹ ہائی سکول پیر پیائی نے گورنمنٹ ہائی سکول پلوسئ پایان کو شکست دے دی

Govt Shaheed Muhammad Waseem high school pir piai annual 2024 result class 10th.Alhamdullah 100% result. credit goes to ...
08/08/2024

Govt Shaheed Muhammad Waseem high school pir piai annual 2024 result class 10th.
Alhamdullah 100% result. credit goes to teachers and specially to Head master Fazal Ghaffar sir.

Date Sheet SSC (9th &10th) BISE Mardan Annual-I Examination- 2024
11/04/2024

Date Sheet SSC (9th &10th)
BISE Mardan Annual-I Examination- 2024



07/04/2024

گورنمنٹ شہید محمد وسیم ہائی سکول پیرپیائی کے تمام طلباء اور ان کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز پیر سکول ھذا معمول کے مطابق کھلا رہے گا لہٰذا تمام طلباء اپنی حاضری بروقت یقینی بنائیں
شکریہ

Government Shaheed Muhammad Waseem High School Pir Piai Nowshera
07/04/2024

Government Shaheed Muhammad Waseem High School Pir Piai Nowshera

Address

Pir Pai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Shaheed Muhammad Waseem High School Pir Piai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share