The Smart Academy of Science & English

The Smart Academy of Science & English learning with concepts

In shaa Allah
14/01/2026

In shaa Allah

-    -    -    -    -   -  -
24/07/2024

-
-
-
-
-
-
-

14/07/2024

ایک تو یار ہمارے یہاں لوگوں میں نہ تو حس مزاح ہے اور نہ ہی کامن سینس سے سوچنے کی عادت۔ ہلکی پھلی بات کو سیریس لے لیں گے اور سیریس پہ لافنگ ری ایکشن۔ کچھ دن پہلے رزلٹ اور گورنمنٹ کے اداروں پہ بات کی تھی، یار لوگوں کا آسمان تک تو خیر سر نہیں پہنچا لیکن بہرحال کچھ نہ کچھ سر پہ اٹھا لیا۔ تو حضرات میں ذرا بات کو سلیس کئیے دیتا ہوں۔ دیکھئیے ہوتا یہ ہے کہ فرض کریں کہ ایک پرائیویٹ سکول ہے "ایکس" اس کی پوزیشن آتی ہے یا رزلٹ اچھا آتا ہے چاہے جیسے بھی آئے تو اس کو کیش کون کروائے گا؟ کون اس کے بیجر لگائے گا؟ ظاہر ہے کہ سکول "وائی" تو نہیں لگائے گا ناں، "ایکس" ہی لگائے گا۔ بس سادہ سی بات ہے کہ جس کا بچہ وہ کریڈٹ لے لیتا ہے۔ لیکن گورنمنٹ والوں نے اجثر نے کیا کیا کہ پوزیشن آئی چیچو کی ملیاں کے سکول کی اور کلغی پھلائے پھر رہے ہیں قسطنطنیہ والے تو بھائی جس کی پوزیشن ہے اسے سیلیبریٹ کرنے دیں، ہم اور آپ بھی محنت اور کوشش کرتے ہیں کہ اللہ ہمیں بھی عزت سے نوازے۔ بس اتنی بات ہم کہنا چاہتے تھے۔ باقی بات میری اب بھی قائم ہے کہ شام کی جوچنگ کے بغیر پوزیشن نہیں آتی، چاہے جس مرضی پوزیشن والے سے پوچھ لیں۔ کوئی سو میں اکا دکا ہوں گے ورنہ نہیں۔ امید ہے کہ بات واضح ہو گئی ہوگی، نہیں تو آ جائیں، پوسٹ پہ رونق لگی رہے گی۔
(ایک بات ہے کہ گورنمنٹ میں داخل کروائیں، کم فیس میں سہولت مل جائے گی، جو پیسے بچیں وہ بچے کی ایکسٹرا کوچنگ پہ لگا لیں، فائدے کا سودا ہے)
Copied Nauman Ahmad Zyrak

01/10/2023

بچپن میں ڈرایا جاتا تھا کہ کسی پر یقین نہیں کرنا
انجان لوگ بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں اور
ہاتھ پاؤں کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں
تم نے بھی یہی کیا بہلا پھسلا کر محبت کی راہ میں لے گئے اور ہاتھ پاؤں کاٹ کر واپسی کی راہ بند کر دی۔ اور اب بھیک منگواتے ہو مجھ سے
اپنی توجہ کی اپنی ایک نظر کی! 😭🙏

عثمان سیف

وقت کی ضرورت
04/03/2023

وقت کی ضرورت

Maa shaa Allah ❤️
11/09/2022

Maa shaa Allah ❤️

Allahamdulilah subject specialist faculty
11/09/2022

Allahamdulilah subject specialist faculty

07/05/2017
be a part of SMART
09/04/2015

be a part of SMART

Address

Chak No. 330 GB Rehlan
Pir Mahal

Telephone

03008942635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smart Academy of Science & English posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category