Nobel Schools Hassan Campus

Nobel Schools Hassan Campus Education Beyond Limits

تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یومِ عاشورہ کے موقع پر نوبل سکولز حسن کیمپس مورخہ 25 اور 26 جون 2026ء (بروز ...
24/06/2026

تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یومِ عاشورہ کے موقع پر نوبل سکولز حسن کیمپس مورخہ 25 اور 26 جون 2026ء (بروز جمعرات و جمعہ) کو بند رہے گا۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بروز ہفتہ، 27 جون 2026ء کو سکول سے بچوں کا سمر پیک وصول کریں اور اپنی نگرانی میں مقررہ کام مکمل کروائیں۔ جہاں آپکو ضرورت ہو کلاس ٹیچر سے مدد لیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں سے سبق حاصل کرنے اور حق و صداقت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📍 331 اسٹاپ، ٹوبہ روڈ
📞 0300-4836329

باپ وہ مضبوط سایہ ہے جو خود دھوپ میں رہ کر بھی اپنی اولاد کو سکون اور تحفظ دیتا ہے۔ ❤️نوبل سکولز کی جانب سے تمام عظیم وا...
21/06/2026

باپ وہ مضبوط سایہ ہے جو خود دھوپ میں رہ کر بھی اپنی اولاد کو سکون اور تحفظ دیتا ہے۔ ❤️

نوبل سکولز کی جانب سے تمام عظیم والد صاحبان کو دلی مبارکباد۔

Happy Father's Day!

🌿 جمعہ مبارک 🌿اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے اور ہماری زندگیو...
19/06/2026

🌿 جمعہ مبارک 🌿
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨
نوبل اسکولز کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔ 💙

🌙✨ اسلامی نیا سال 1448 ہجری مبارک ✨🌙نوبل اسکولز کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اہلِ وطن کو نئے اسلامی سال کی دلی مبارک...
16/06/2026

🌙✨ اسلامی نیا سال 1448 ہجری مبارک ✨🌙

نوبل اسکولز کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اہلِ وطن کو نئے اسلامی سال کی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ اس سال کو ہم سب کے لیے امن، برکت اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

#1448ہجری

15/06/2026

💡✨ Learning by Doing! ✨💡

Our students enthusiastically participated in the Street Light Project Activity, exploring the concepts of electricity, circuits, and innovation through hands-on learning. This engaging project enhanced their creativity, problem-solving skills, and scientific understanding.

At our school, we believe in transforming knowledge into practical experience and preparing young minds for a brighter future.

🌟 Inspiring Innovation | Encouraging Creativity | Building Future Leaders 🌟

جمعہ مبارک 🌿اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری زندگیوں کو ایمان، علم، کامیابی اور خوشیوں سے بھر دے۔آئیں دعا کریں ک...
12/06/2026

جمعہ مبارک 🌿
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری زندگیوں کو ایمان، علم، کامیابی اور خوشیوں سے بھر دے۔
آئیں دعا کریں کہ ہمارے دلوں میں محبت، ہمارے اعمال میں اخلاص اور ہماری زندگیوں میں برکت پیدا ہو۔ 🤲✨
"اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔"
(سورۃ النجم: 39)
تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو جمعہ مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔ آمین۔ 💙

🌟 سمر کیمپ داخلے جاری ہیں! 🌟نوبل سکولز حسن کیمپس میں بچوں کے لیے جدید، دلچسپ اور تعلیمی سرگرمیوں سے بھرپور سمر کیمپ شروع...
11/06/2026

🌟 سمر کیمپ داخلے جاری ہیں! 🌟

نوبل سکولز حسن کیمپس میں بچوں کے لیے جدید، دلچسپ اور تعلیمی سرگرمیوں سے بھرپور سمر کیمپ شروع ہے، جہاں بچے سیکھیں گے نئے انداز میں!

✅ مفت Artificial Intelligence
✅ STEM اور Computer Courses
✅ English Language Skills
✅ Art & Craft
✅ اسلامی سرگرمیاں
✅ ذہنی نشوونما اور Brain Games
✅ شخصیت سازی اور تفریحی تعلیمی سرگرمیاں

آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اسے مستقبل کی جدید تعلیم کے لیے تیار کریں۔

📍 چک نمبر 331 سٹاپ، ٹوبہ روڈ
📞 0300 4836329

📚✨ 1st Term Result Day & Parent Teacher Meeting (PTM) ✨📚الحمدللہ!  ہمارے طلبہ کے پہلے ٹرم کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور ...
10/06/2026

📚✨ 1st Term Result Day & Parent Teacher Meeting (PTM) ✨📚

الحمدللہ! ہمارے طلبہ کے پہلے ٹرم کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور والدین و اساتذہ کی ملاقات (PTM) کا انعقاد کیا گیا۔

والدین کی بھرپور شرکت اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی پر مثبت گفتگو ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔ اس موقع پر طلبہ کی کامیابیوں کو سراہا گیا اور ان کی مزید بہتری کے لیے مفید مشورے بھی دیے گئے۔

ہم تمام والدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کی تعلیمی ترقی میں دلچسپی لیتے ہوئے PTM میں شرکت کی۔

🌟 تعلیم، تربیت اور کامیابی کی جانب ایک اور مضبوط قدم! 🌟

PTM 🎉✨️
08/06/2026

PTM 🎉✨️

السلام علیکم!تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نوبل اسکولز حسن کیمپس میں فسٹ ٹرم کا رزلٹ بروز سوموار، مورخہ 08 جون...
07/06/2026

السلام علیکم!

تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نوبل اسکولز حسن کیمپس میں فسٹ ٹرم کا رزلٹ بروز سوموار، مورخہ 08 جون 2026 کو تقسیم کیا جائے گا۔ اس موقع پر پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا ہے تاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور پیش رفت کے بارے میں اساتذہ سے تفصیلی گفتگو کر سکیں۔

لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے کر آئیں۔

🕘 وقت: صبح 9:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے

آپ کی بروقت شرکت بچوں کی بہتر تعلیمی رہنمائی کے لیے نہایت اہم ہے۔

شکریہ

انتظامیہ
نوبل اسکولز حسن کیمپس

Address

331 Stop Toba Road
Pir Mahal

Telephone

+923006516260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nobel Schools Hassan Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category