ڈاکٹر مفتی محمد وسیم سیالوی پیرمحل

ڈاکٹر مفتی محمد وسیم سیالوی پیرمحل جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام پیرمحل

انشاء اللہ تعالیٰ 12 ربیع الاول بروز بدھبوقت 8 بجے صبح
25/08/2026

انشاء اللہ تعالیٰ 12 ربیع الاول بروز بدھ
بوقت 8 بجے صبح

الحمدللہ
25/08/2026

الحمدللہ

مفتی منیب الرحمان صاحب جیلانی مسجد پیرمحل 24 اگست 2026
24/08/2026

مفتی منیب الرحمان صاحب
جیلانی مسجد پیرمحل
24 اگست 2026

سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔بمقام:  جامع مسجد اولیاء چک نمبر 299 دار السلام  ٹوبہ ۔بعد از نماز عشاء  سعا...
24/08/2026

سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔
بمقام: جامع مسجد اولیاء چک نمبر 299 دار السلام ٹوبہ ۔
بعد از نماز عشاء
سعادت اہتمام: حضرت علامہ مولانا فاروق حسین باروی صاحب خصوصی شرکت: حضرت علامہ مولانا حافظ سخی الرحمن سیالوی صاحب و علماء مشائخ اہلسنت واحباب محبت
23 اگست 2026

مہانہ محفل درس قران و حدیث بمقام : دارالعلو م ضیاء شمس الاسلام،  القمر سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ بعد از نماز عشاء ۔سعادت اہتمام:...
24/08/2026

مہانہ محفل درس قران و حدیث بمقام : دارالعلو م ضیاء شمس الاسلام، القمر سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ بعد از نماز عشاء ۔
سعادت اہتمام: بزم غلامان حضور پیر سیال لجپال غریب نواز دارالاسلام ٹوبہ
23 اگست 2026

بارہ روزہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نویں نشت۔بمقام: جامع مسجد نوری گوجرہ سٹی ، بعد نماز فجر ۔سعادت اہتمام: ح...
23/08/2026

بارہ روزہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نویں نشت۔
بمقام: جامع مسجد نوری گوجرہ سٹی ، بعد نماز فجر ۔
سعادت اہتمام: حضرت علامہ مولانا برھان الحق ہاشمی صاحب واحباب محبت ۔
خصوصی شرکت: علماء و مشائخ اور احباب محبت کی کثیر تعداد میں حاضری اسلامی بہنوں کا بھی باپردہ عظیم اجتماع ۔
اللہ تعالیٰ کاوش کو قبول فرمائے آمین ثم آمین ۔
23 اگست 2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔بمقام: جامع مسجد سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا،ستارہ سٹی گوجرہ سٹی۔ بعد نماز عشاء سعادت ا...
23/08/2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔
بمقام: جامع مسجد سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا،ستارہ سٹی گوجرہ سٹی۔ بعد نماز عشاء
سعادت اہتمام: پیکر اخلاص و وفا بھائی محمد کاشف قمر سیالوی صاحب، واحباب محبت ۔
خصوصی شرکت: استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امین نقشبندی صاحب، حضرت علامہ مولانا حافظ سخی الرحمن سیالوی صاحب حضرت علامہ مولانا قاری محمد حبیب سیالوی صاحب واحباب محبت
22 اگست 2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ ۔بمقام: جامع مسجد فیضان علی رضی اللہ عنہ، کمالیہ سٹی۔ بعد نماز مغرب ۔سعادت اہتمام: استاذ ...
22/08/2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ ۔
بمقام: جامع مسجد فیضان علی رضی اللہ عنہ، کمالیہ سٹی۔ بعد نماز مغرب ۔
سعادت اہتمام: استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد سلیم اعوان صاحب و انتظامیہ جامع مسجد ہذا۔
خصوصی شرکت: حضرت علامہ مولانا مفتی ماجد الٰہی قادری صاحب، مفتی حافظ محمد شفیق عطاری صاحب، مفتی حسنین چشتی صاحب مولانا محمد شاہد صاحب واحباب محبت ۔
22 اگست 2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔بمقام: جامع مسجد نور الاسلام، محلہ میکناوالہ کمالیہ سٹی۔سعادت اہتمام: مفتی ماجد الٰ...
22/08/2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔
بمقام: جامع مسجد نور الاسلام، محلہ میکناوالہ کمالیہ سٹی۔
سعادت اہتمام: مفتی ماجد الٰہی قادری صاحب واحباب محبت۔۔۔

21 اگست 2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ بمقام: دربار ابو الفتح مولانا یوسف چشتی صاحب کمالیہ سٹی۔سعادت اہتمام: صاحبزادہ محمد اختر ...
22/08/2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ
بمقام: دربار ابو الفتح مولانا یوسف چشتی صاحب کمالیہ سٹی۔
سعادت اہتمام: صاحبزادہ محمد اختر صاحب واحباب محبت ۔
خصوصی شرکت: الحمد للہ کثیر تعداد میں علماء و مشائخ کی تشریف آوری ۔
21 اگست 2026

Address

Jamia Naeemia Pirmahal
Pir Mahal
36300

Telephone

+923004923755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر مفتی محمد وسیم سیالوی پیرمحل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ڈاکٹر مفتی محمد وسیم سیالوی پیرمحل:

Shortcuts

Share

Category