Jamia Naeemia PirMahal

Jamia Naeemia PirMahal جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام پیرمحل
(1)

31/03/2026
استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم سیالوی صاحب پرنسپل جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام پیر محل عمرہ ادائی...
10/03/2026

استاذ العلماء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم سیالوی صاحب پرنسپل جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام پیر محل عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر احباب محبت کی جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام پیر محل میں آمد پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور عمرہ کی مبارک باد دیں احباب محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ

جامعہ نعیمیہ قمر الاسلامالحمد للّٰہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک ممتاز علمی درسگاہ ہے، جہاں علم و ادب کے حقیقی زیور سے سینک...
05/03/2026

جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام
الحمد للّٰہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک ممتاز علمی درسگاہ ہے، جہاں علم و ادب کے حقیقی زیور سے سینکڑوں طلباء آراستہ ہو رہے ہیں۔
شعبہ جات:
ناظرہ قرآن
حفظ القرآن
تجوید قرات
درس نظامی (عالم کورس)
تخصص فی الفقہ (مفتی کورس)
علوم عصریہ (مڈل تا بی ایس مکمل)
ان شعبہ جات کے تحت طلباء نہ صرف دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں بلکہ علمی اور عملی تربیت کے ذریعے معاشرے کے لیے قابل فخر شخصیتیں بن رہے ہیں۔
ادارے کی کامیابی کے پیچھے دو درجن سے زائد معزز اساتذہ کی محنت، لگن اور خالص نیت شامل ہے جو ہر وقت طلباء کی تعلیم و تربیت میں مصروف عمل ہیں۔ ادارے کے ماہانہ اخراجات لاکھوں اور سالانہ بجٹ کروڑوں میں ہے، جو کہ بلا مبالغہ آپ جیسے مخلص دوستوں کی دعاؤں اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے ،ہمیشہ کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں ادارے کی خدمت میں تعاون فرما کر دارین کی سعادتوں سے سرفراز ہوں۔ آپ کی عنایت اور دعاؤں کی بدولت ہی جامعہ نعیمیہ قمر الاسلام علم و عمل کا روشن مرکز بن کر اُبھرا ہے۔
محمد وسیم سیالوی ۔
03004923755

انشاءاللہ
04/03/2026

انشاءاللہ

Address

Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Naeemia PirMahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Naeemia PirMahal:

Shortcuts

Share

Category