Zahrawi Herbal Care

Zahrawi Herbal Care Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahrawi Herbal Care, Pir Mahal.

Zahrawi Herbal Care
🔹Trusted Hub for Physical & Nervous Strength in Sexual Wellness
✨ Regain Confidence, Vitality & Stamina
✅Specialized: Erectile Dysfunction & Premature Ej*******on
🌿100% Chemical-Free•Zero Side Effects👨‍⚕️Expert Physician Supervision

حب انتشارایسے مریض جن کو صرف قوت باہ یا سختی کی کمی ہو انتہا  کی سختی اور ایستادگی کے لیے لونگ جائفل زعفران ایک ایک رتی ...
07/06/2026

حب انتشار
ایسے مریض جن کو صرف قوت باہ یا سختی کی کمی ہو انتہا کی سختی اور ایستادگی کے لیے لونگ جائفل زعفران ایک ایک رتی خوب کھرل کر کے کیپسول بھر لیں رات کو کھانے کے ایک گھنٹے بعد لیں صبح فجر تک کامل انتشار ہوگا
حکیم عباس ۔۔۔
زہراوی ہربل کیئر
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ





Zahrawi Herbal Care

۔۔۔۔جلدی امراض، خارش، پیپ دار پھنسیاں ۔۔۔۔نسخہ و تحقیق (محمود بھٹہ صاحب)مختصر اور اعلی دواء۔ بہترین مصفی خون۔ ہر طرح کی ...
06/06/2026

۔۔۔۔جلدی امراض، خارش، پیپ دار پھنسیاں ۔۔۔۔
نسخہ و تحقیق (محمود بھٹہ صاحب)
مختصر اور اعلی دواء۔ بہترین مصفی خون۔ ہر طرح کی خارش اور پیپ دار پھنسیوں سے نجات دلانے والی۔
جلدی امراض کیلئے بہترین دواء، جو کہ کینسر کی ابتدائی علامات کیلئے بھی مفید ہے۔
نسخہ و تفصیل
افسنتین ۔۔۔ دھماسہ ۔۔۔ زخم حیات ۔۔۔ جل نم
برابروزن پیس کر گولیاں بنا لیں یا کیپسول بڑے سائز بھر لیں۔ گولیان دوعدد اور کیپسول ایک عدد دن میں تین بار تک استعمال کریں۔
بگڑے خلیات کی تعمیر مین *زخم حیات* اعلی دوا ھے خارش خواہ تر ھویا خشک *جل نم* سے بہتر کوئی دوا نہین ھے خون کی گندگی نکالنے مین *افسنتین* اعلی دوا سمجھی جاتی ھے۔
کینسر کی بے مثل دوا *دھماسہ* کو مانا جاتا ہے۔
اب خود ھی فیصلہ کر لیں۔ بداثرات سے پاک اتنی اعلی دوا اور کونسی ھوسکتی ہے ؟؟ جو معدہ درستگی سے اپنے اثرات شروع کرے اور بدن کی نئے سرے سے تعمیر کرتے ھوۓ جلد کی بگڑی ھیئت تک کودرست کرے تو کیا یہ سب سے بہتر دوا نہیں ھے اشارتاً یہ بھی سمجھا دون بلغمی اور سوداوی دونون خلطون سے بگڑی سنوارنا اس دوا کاکام ھے۔
زہراوی ہربل کیئر
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ
Zahrawi Herbal Care

ڈسٹ الرجی(نسخہ فرام حکیم ظہور احمد صاحب۔) نسخہقسط شیریں 100 گرام  کاسنی 5 گرام،کلونجی 25  گرام ہالیوں 10 گرام میتھرے 5 گ...
06/06/2026

ڈسٹ الرجی
(نسخہ فرام حکیم ظہور احمد صاحب۔)
نسخہ
قسط شیریں 100 گرام کاسنی 5 گرام،
کلونجی 25 گرام
ہالیوں 10 گرام
میتھرے 5 گرام
سفوف بنا لیں۔
خوراک
5 گرام صبح وشام ہمرا پانی استعمال فرمائیں ۔
📌 نوٹ
یہ نسخہ اعصابی کمزوری کو بھی نافع ہے۔
21 یوم کافی ہے۔
زہراوی ہربل کیئر

قبض کا تصدیقی نسخہ ۔۔۔استادِ محترم (محمود بھٹہ صاحب ) کی دوا واقعی لاثانی ہے۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حب قبض کشا ا...
06/06/2026

قبض کا تصدیقی نسخہ ۔۔۔
استادِ محترم (محمود بھٹہ صاحب ) کی دوا واقعی لاثانی ہے
۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔حب قبض کشا اور تیزابیت معدہ۔۔۔۔
نسخہ :
مصبر، سورنجاں شیریں، مویز منقہ
برابر وزن ادویات کا سفوف بنا کر، منقہ شامل کرکے حب نخودی بنا لیں۔
دوگولی نیم گرم پانی سے رات سوتے وقت استعمال کرائیں۔
پرانی سے پرانی قبض، ریاح، معدہ تیزابیت، معدہ دردیں۔۔۔ ختم کرنے میں لاثانی دوا ھے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ Zahrawi Herbal Care

السلام علیکم کولیسٹرول۔کیا آپکا کولیسٹرول بڑھاہوا ہے؟؟؟؟بڑھا ہوا کولیسٹرول ایک خاموش دشمن ہے۔خون کو گاڑھا کرتا ہے۔۔دل کی...
01/06/2026

السلام علیکم
کولیسٹرول۔
کیا آپکا کولیسٹرول بڑھاہوا ہے؟؟؟؟
بڑھا ہوا کولیسٹرول ایک خاموش دشمن ہے۔
خون کو گاڑھا کرتا ہے۔۔دل کی شریانیں بند کرتا ہے۔۔۔بلڈ پریشر ہائ کرتا ہے۔۔۔جسم کی باریک شریانیں بند کرتا ہے۔
فالج کا سبب بنتا ہے۔۔جگر کو خراب کرتا ہے۔۔
کولیسٹرول اور ٹرای گلیسرائید کو بروقت کنٹرول کریں۔۔کیونکہ یہ بہت ہی سنگین مسائل پیدا کرتا ہے۔
"زہراوی ہربل کیئر" کی جانب سے کولیسٹرول فیٹی لیور کے مریضوں کے لیے ایک مکمل اور مختصر کورس ۔۔۔۔
"کولیسٹرول گو" کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔۔
مالک پاک نے اس میں شفاء کاملہ عطا کی ہے۔۔
بہت سے مریض اس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
کولیسٹرول سے مکمل نجات کیلئے آج ہی رابطہ کریں۔ اور اپنی صحت کو برقرار رکھیں۔۔۔۔۔
مالک سب کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔۔۔
زہراوی ہربل کیئر
03700-40-26-41
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

25/05/2026

گوشت کھائیں یا چاول ۔۔۔۔ یہ والا نسخہ ہر چیز کو ہضم کر دیتا ہے۔ بس اعتدال میں رہ کر اپنی حیثیت کے مطابق کھائی۔ اس سفوف کو کھانے کے اوپر چھڑک کر بھی کھا سکتے ہیں اور کھانا کھانے کے بعد 1/2 چمچ چائے والی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
پودینہ
سونٹھ
زیرہ سفید
کالی مرچ
کالا نمک
ہم وزن لے کر سفوف کر لیں۔
نسخہ فرام حکیم میاں محمد احسن صاحب ۔۔۔۔
Zahrawi Herbal Care
#زہراوی
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

25/05/2026

السلام علیکم دوستوں سب سے پہلے پیشگی عید مبارکعید اے گی بد پرہیزی تو ہو گی ایک آزمودہ نسخہ سینڈ کر رہا ہوںجب بد پرھیزی سے پیٹ خراب ہوجائے. یہ دوائی لیں. دعائیں آپ کے دل سے نکلیں گےسونف 30 گرام
اجواہن 30 گرام
سفید زیرہ 30 گرام
لیکر تھڑا سا بھون کر پیس لیں بعد مین
کالا نمک دس گرام
ملا کر رکھ لین کھانے کے بعد کھا لیا کریں ان شاءاللہ پہلی خوراک سے اللہ کا کرم ہو جائے گا 🤲دعا گو حکیم امین 🤲
#زہراوی
゚viralシ Zahrawi Herbal Care Everyone

25/05/2026

نسخہ و تفصیل: حکیم مظفر علی زیدی ۔۔۔

بڑی عیداور دوستوں کی فرمائیش پر معمو ل مطب سے " اینٹا سیڈ کیپسول "کا نسخہ حاضر خدمت ہے ۔ گھر بنائیں اور فایدہ اٹھائیں ۔
اور آسان اور سستا
الائچی سبز 10 گرام
میٹھا سوڈا 5 گرام
سونف بریاں 50 گرام
تینوں کو اچھی باریک کر کے مکس کرلیں ۔درمیانے سائیز کا کیپسول بھریں ۔ایک کیپسول صبح ناشتے سے پہلے اور ایک رات سوتے وقت کھائیں ۔
یہ دوا معدے میں بننے والے تیزاب کی مقدار کو کم کرتی ہے جس سے جلن اور تکلیف میں کمی آتی ہے۔معدے کی جلن (Heartburn) کو دور کرنے میں مدد دیتی ہے معدہ کی اندرونی جھلی (Mucosal Lining) کی حفاظت کرتی ہے۔ تاکہ تیزاب سے ہونے والے نقصان کو روکا جا سکے۔تیزابیت کے باعث ہونے والی بدہضمی اور کھانے کے بعد بھاری پن کا علاج کرتی ہے۔
معدے اور آنتوں کے السر کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کیونکہ یہ زخم کو آرام پہنچانے کے لیے تیزاب کو کنٹرول کرتی ہے. جن احباب کو کھانا کھانے کے بعد تیزاب واپس حلق کی طرف آ نے Gerd کی شکائیت ہو ان کے لئہے بہت مفید ہے ۔.
تیزابیت کم ہونے سے کھانے کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے اور معدہ بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔ Omeprazole کا بہترین بدل ہے ۔
#زہراوی
Zahrawi Herbal Care

14/05/2026

طلسماتی کریم ۔۔۔ دیسی ویاگرا بھی اور عضو کی خرابیوں کا حل بھی ۔۔۔ انتشار اور ٹائمنگ کے مسائل کا حل بھی ۔۔۔
زہراوی ہربل کیئر ۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ **ra

طلسماتی کریم ۔۔۔۔ایک منفرد پیشکش ۔۔۔ جو کہ ویاگرا کا کام بھی کرتی ہے۔ انتشار اور  ٹائمنگ کے مسائل کا بھی حل کرتی ہے۔ اس ...
14/05/2026

طلسماتی کریم ۔۔۔۔
ایک منفرد پیشکش ۔۔۔ جو کہ ویاگرا کا کام بھی کرتی ہے۔ انتشار اور ٹائمنگ کے مسائل کا بھی حل کرتی ہے۔ اس کے ساتھ عضو کی خرابیوں کو بھی ختم کرتی ہے۔
**ra ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ Zahrawi Herbal Care

Address

Pir Mahal

Telephone

0305-7963041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahrawi Herbal Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share