غدیری آفیشل

غدیری آفیشل education system and Hoza near chiniot division Faisalabad

30/07/2025

مختصر کلب :
مولانا علی نقی ہاشمی
عنوان: دروزی کون ہیں؟ اسرائیل ان کی حمایت کیوں کررہا ہے؟
بتاریخ : 24 جولائی 2025

27/07/2025

حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا
#فاطمہ #معصومہ #قم

اعلان داخلہ 2025مدرسہ اہلِ بیتؑ برائے خواتین📅 تاریخ: 4 اپریل 2025اہم خصوصیات⭐ اسلامی تربیتی ماحول⭐ تقویٰ کے ساتھ تعلیم⭐ ...
04/04/2025

اعلان داخلہ 2025
مدرسہ اہلِ بیتؑ برائے خواتین

📅 تاریخ: 4 اپریل 2025

اہم خصوصیات
⭐ اسلامی تربیتی ماحول
⭐ تقویٰ کے ساتھ تعلیم
⭐ جامع نصاب تعلیم (دینی و عصری تعلیم)
⭐ بہترین اساتذہ کرام
⭐ کھیل اور ورزش
⭐ ہاسٹل کی سہولت
⭐ ہم نصابی سرگرمیاں

✅ Follow our official channels
🔹 WhatsApp Channel: Join Now
https://whatsapp.com/channel/0029VaOPXBwBqbrA1yhIWE3f
🔹 WhatsApp Group: Be Part of Our Community
https://chat.whatsapp.com/LVauXVrFyi47K8y2v7lP5p
🔹 YouTube: Watch & Subscribe
https://www.youtube.com/channel/UCLfvNkQTdfkrvea17xmAV6g
🔹 Instagram: Follow Us
https://www.instagram.com/p/DGTINnOC_Fc/?utm
🔹 page: Like & Share
https://www.facebook.com/bithatmedia/

27/01/2025

🎦 *بعثتِ پیغمبر کا اہم ترین ہدف؛ تشکیلِ حکومت | آیت اللہ خامنہ ای*

کیا بعثتِ پیغمبرؑ کا اہم ترین ہدف؛ تشکیلِ حکومت تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پیغمبرِ اسلامؐ کی بعثت کے سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ دین کو سیاست یا حکومت سے الگ قرار دینے کا سلسلہ کب سے جاری ہے؟ تحریکِ نبویؐ کا اہم ترین ہدف کیا تھا؟ یثرب کے بڑوں سے پیغمبرِ اسلامؐ نے کن موضوعات پر گفتگو فرمائی؟ ہجرت کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ کیا پیغمبرِ اسلامؐ نے صرف دفاعی جنگ کی یا دشمنوں پر کبھی حملہ بھی کیا؟ پیغمبرِ اسلامؐ نے یثرب میں کسے اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا؟ مسلمانوں نے شرک کے مرکز کو کیسے فتح کیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

16/01/2025

🎦 ؑ کا جہادِ تبیین | امام سید علی خامنہ ای
س
💔

04/01/2025

امام ہادی ع کا گنہگار شخص پر کرم ❤

22/12/2024

(سلام اللہ علیہا)عالمِ وجود کی ایک عظیم حیرت انگیز ہستی!
_اردو سب ٹائٹل_

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🎬 ولی امر المسلمین جہان سرکار ولی فقیہ سپریم لیڈر افتخارِ انسانیت سرکار حضرت آیۃ اللّٰہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ)

پرنسپل جامعہ بعثت پاکستان، آقا حسن مہدی کاظمی صاحب کے ہمراہ مین بازار رجوعہ سادات میں جشنِ سیدہ س کی دعوت۔ #جامعہ بعثت ر...
20/12/2024

پرنسپل جامعہ بعثت پاکستان، آقا حسن مہدی کاظمی صاحب کے ہمراہ مین بازار رجوعہ سادات میں جشنِ سیدہ س کی دعوت۔
#جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ

Address

Pir Mahal

Telephone

+923495010313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غدیری آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share