GGPS Arooti

Directions

GGPS Arooti Education

Back to school 🏫
24/08/2026

Back to school 🏫

27/02/2026

Friday activities 🏫

"ننھے قلم، بڑے خواب ✏️✨Handwriting Day – Grade 1"
27/02/2026

"ننھے قلم، بڑے خواب ✏️✨
Handwriting Day – Grade 1"

کھیلوں کا دن—سردیوں کی چھٹیوں سے پہلے خوشیوں، جوش اور یادگار لمحات سے بھرپور! ❄️🏃‍♂️🎉
13/01/2026

کھیلوں کا دن—سردیوں کی چھٹیوں سے پہلے خوشیوں، جوش اور یادگار لمحات سے بھرپور! ❄️🏃‍♂️🎉

Friday activities!"Aaj Friday hai — parhae bhi hogi aur enjoyment bhi full on! 😍📚💃"
17/10/2025

Friday activities!"Aaj Friday hai — parhae bhi hogi aur enjoyment bhi full on! 😍📚💃"

Mashallah! Our hardworking Hasnain performed excellently in the written test 👏📚 Well done!Grade #1
16/10/2025

Mashallah! Our hardworking Hasnain performed excellently in the written test 👏📚 Well done!
Grade #1

تمام سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کی تشکیل کے لیے انتخابات کی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ طلبہ جوش و خروش کے ساتھ ...
16/05/2025

تمام سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کی تشکیل کے لیے انتخابات کی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ طلبہ جوش و خروش کے ساتھ ان سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان انتخابات کا مقصد نہ صرف طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے بلکہ انہیں جمہوری عمل، نظم و ضبط اور فیصلہ سازی کی اہمیت سے بھی روشناس کرانا ہے۔
طلبہ کونسل کا انتخاب، طلبہ میں خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر طور پر سمجھنے اور استعمال کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ نہ صرف طلبہ کی شخصی تربیت کا حصہ ہے بلکہ سکول کے مجموعی نظم و نسق اور ماحول کو بھی بہتر بناتا ہے۔
آئیں، ہم سب مل کر طلبہ کو ایک مثبت اور تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ وہ بہترین قائد اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
گورنمنٹ گرلز آ فٹرنون ایلیمنٹری سکول اروتی

15/05/2025
05/05/2025

Sharing is caring ❤️❤️❤️

28/04/2025

Grade #1
Subject: English
Topic Dialogue Practice

Address

Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGPS Arooti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category