Allama Iqbal Elementary School Hussain Abad Janubi Tehsil Piplan

Allama Iqbal Elementary School Hussain Abad Janubi Tehsil Piplan Educational and skill institution for the orphans and deserving student of our community.
حسین آباد ❤

اب روزانہ کا کلاس ڈائری ورک بچوں کے والدین کے وٹس ایپ نمبر پر روزانہ کی بنیاد پر بھیجا جاتا ہے میں ناچیز کی طرف سے چھوٹی...
22/01/2026

اب روزانہ کا کلاس ڈائری ورک بچوں کے والدین کے وٹس ایپ نمبر پر روزانہ کی بنیاد پر بھیجا جاتا ہے میں ناچیز کی طرف سے چھوٹی سی کوشش
محنت لگن کوشش سے سب ممکن ہو جاتا ہے

علامہ اقبال ایلیمنٹری سکول حسین آباد تھل پپلاں کے          کلاس ہشتم کے طلباو والدین نوٹ کرلیں
21/01/2026

علامہ اقبال ایلیمنٹری سکول حسین آباد تھل پپلاں کے
کلاس ہشتم کے طلباو والدین نوٹ کرلیں

19/01/2026
18/01/2026

علامہ اقبال ایلیمنٹری سکول حسین آباد تھل پپلاں ضلع میانوالی کل
19/جنوری2026ءبروز سوموار سے انشاءاللہ کھل جائے گا۔اور سکول اوقات کارحسب سابق صبح8"30۔تا۔1:30بجے چھٹی ھوگی۔۔
بحکم پرنسپل

ان شاءاللہ سوموار 19 جنوری کو سکول سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل جائیں گے  ہم عہد کرتے ہیں ک...
17/01/2026

ان شاءاللہ سوموار 19 جنوری کو سکول سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل جائیں گے
ہم عہد کرتے ہیں کہ پھر سے اک بھر پور عزم کے ساتھ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو شروع کریں گے اور بہترین رزلٹ دیں گے ۔

15/01/2026

منہ سے کہ دینا ہی کافی نہی ہوتا الحمد اللہ میں نے پریکٹیکلی کرکے دکھایا محنت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا
Admission are open session 2026
Free education,free books
Nursery To class 8

پنجاب بھر کے تعلیمی اِداروں اسکول و کالجز کی سردیوں کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ اب تعلیمی ادارے 19...
10/01/2026

پنجاب بھر کے تعلیمی اِداروں اسکول و کالجز کی سردیوں کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے

وزیرِ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق تمام سکولز اور کالجز اپنے طے شدہ تعلیمی شیڈول کے تحت ان شاء اللہ 12 جنور...
09/01/2026

وزیرِ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق تمام سکولز اور کالجز اپنے طے شدہ تعلیمی شیڈول کے تحت ان شاء اللہ 12 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ طلبہ، اساتذہ اور عملے کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے اپنی حاضری یقینی بنائیں

05/01/2026
05/01/2026

Address

Piplan

Telephone

03437961938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Elementary School Hussain Abad Janubi Tehsil Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Iqbal Elementary School Hussain Abad Janubi Tehsil Piplan:

Shortcuts

Share

Category