GHS Sir Syed Piplan Mianwali

GHS Sir Syed Piplan Mianwali Government Model High School

30/01/2025

Periodic Table

30/01/2025

Calculation of π for the Circle

17/10/2024

کل بروز جمعہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے سرکاری و پرائیویٹ سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے۔ شکریہ

14/08/2024

کل 15 اگست سے پورے پنجاب میں سکول کھل جائیں گے۔
سکول کی ٹائمنگ 08:00 بجے سے 01:30 بجے ہوگی۔ والدین سے گزارش ہے کہ پہلے ہی دن سے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں شکریہ

پبلک میسیج :حکومت پنجاب  سوشو اکنامک رجسٹری 2024 پروگرام کا آغاز 8 جولائی 2024 سے کرنے جا رہی ہے۔ جس میں تمام خاندانوں ک...
07/07/2024

پبلک میسیج :

حکومت پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری 2024 پروگرام کا آغاز 8 جولائی 2024 سے کرنے جا رہی ہے۔ جس میں تمام خاندانوں کی بنیادی، معاشی معلومات محفوظ کی جائیں گی اور اس بات کی نشاندھی بھی کی جائے گی کہ وہ خاندان اس سے پہلے کون کون سی حکومتی امداد حاصل کر رہا ہے۔ اسی معلومات کی بنیاد پر مستقبل میں حکومت پنجاب مختلف قسم کی امداد، سبسڈی اور پیکیجز کے لیے اہل افراد کا انتخاب کرے گی۔

اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ضلع میانوالی کی ہدایت پر ضلع بھر میں 55 سہولت سنٹر مختلف سکولز میں بنائے گئے ہیں جہاں پر لوگ اپنے کوائف کا اندراج کروا سکتے ہیں۔

پپلاں شہر اور گردو نواح کے لوگوں کی آسانی کے لیے گورنمنٹ سر سید ہائی سکول پپلاں میں بھی سہولت سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ جہاں پر لوگ اپنے کوائف کا بروقت اور آسانی سے اندراج کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات سکول میں قائم کیے گئے سہولت سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں ۔

24/05/2024
17/05/2024

کل سے سکول ٹائمنگ صبح 7:00 بجے سے 11:30 بجے ہوگی

Address

Near Railway Station Piplan
Piplan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sir Syed Piplan Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category