18/06/2026
🎓 قائد پبلک سکول 12 ایم ایل
فرسٹ ایئر
( F.A & F.A ( IT) ) میں باقاعدہ داخلوں کا آغاز
الحمدللّٰہ! انٹرمیڈیٹ سطح پر شاندار نتائج کے بعد قائد پبلک سکول ایک بار پھر فرسٹ ایئر میں داخلوں کا آغاز کر رہا ہے۔
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔
اب اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے آپ کو دور دراز علاقوں کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں۔ وہی معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، بہترین تعلیمی ماحول اور بھرپور رہنمائی اب آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔
° ہماری خصوصیات:
✓اعلیٰ معیار کی تعلیم
✓تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✓بہترین تعلیمی ماحول
✓شاندار امتحانی نتائج
✓طلبہ کی مکمل تعلیمی رہنمائی
آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
📍 قائد پبلک سکول، 12 ایم ایل
"بہترین تعلیم، روشن مستقبل"