06/03/2025
یہی ہے عبادت یہی ہے دین و ایماں
کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انسان
مرکزی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی ذیلی شاخ
جامعہ سیدہ آمنہ للبنات چوک پنڈوڑی تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی ۔
دینی اور عصری تعلیم کا حامل ادارہ ۔
پرکشش ماحول کوالیفائیڈ سٹاف۔
علاقہ کی طالبات کے لئے فری تعلیم۔
جامعہ سیدہ آمنہ للبنات چوک پنڈوڑی ایک تعلیمی، تربیتی، فلاحی اور دینی ادارہ ہے جس میں شعبہ درس نظامی، تجوید و قرآت، ناظرہ ،شارٹس دینی کورس اور عصری علوم شامل ہیں۔ جس میں علاقہ کی طالبات زیر تعلیم ہیں جن کی جامعہ خاطر خواہ ضروریات کی کفالت کرتا ہے ۔
لہذا آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنی زکوۃ، عطیات، صدقات کے ذریعے سے جامعہ کی معاونت فرمائیں ۔
اللہ کریم آپ کو دارین میں سرخرو فرمائے آمین۔