Public

Public Fans, now I will share my true passion of life with you through this page. This is my official page Well Come to all members

12/11/2022

ہر آدمی اپنے آئی ڈی سے تبلیغی جماعت کا دفاع کرو ورنہ جلد پتھروں کا انتظار کرو
دجالی میڈیا نامنظور.

ماریہ تو غدار نکلیBeautiful scene.. ❤️❤️🔥
30/06/2021

ماریہ تو غدار نکلی
Beautiful scene.. ❤️❤️🔥

o Alekum Everyone !Welcome to the world of || All Studio Official ❤️Like, and Subscribe All Studi...

03/02/2021
2038 عمران خان مسلسل پانچویں بارپاکستان کے وزیراعظم مُنتخب اور  پاکستان  کی آبادی دو لاکھ رہ گی باقئ سب مہنگا ی سے مر گے...
19/01/2020

2038 عمران خان مسلسل پانچویں بار
پاکستان کے وزیراعظم مُنتخب
اور پاکستان کی آبادی دو لاکھ رہ گی باقئ سب مہنگا ی سے مر گے🤣

03/09/2019

آج سے پورے دو سال پہلے 9 اگست 2017 کی رات علی سلمان گھر سے سینکڑوں کلومیٹر دور دیر کے پہاڑوں میں بیٹھے موبائل پر اپنی اہ...
31/08/2019

آج سے پورے دو سال پہلے 9 اگست 2017 کی رات علی سلمان گھر سے سینکڑوں کلومیٹر دور دیر کے پہاڑوں میں بیٹھے موبائل پر اپنی اہلیہ اور ننھے بیٹے سے باتیں کر رہے تھے-
بیٹا بار بار بابا سے جلدی گھر آنے کا ضد کر رہا تھا اور بابا نے وعدہ کیا کہ وہ جلد ہی گھر آئیگا اور ڈھیر سارے کھلونے بھی لائیگا-

یہ باتیں ہورہی تھی اسی اثناء میں علی سلمان کو اطلاع ملی کہ شیراٹکل سلطان خیل درہ میں ایک جگہ پر دہشتگرد چھپے ہوئے ہیں اور آبادی پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔۔

علی سلمان وقت ضائع کئے بغیر اپنے ساتھ حوالدار غلام نظیر، حوالدار اختر اور سپاہی عبدلکریم کی ٹیم لے کر روانہ ہوا- جب خفیہ ٹھکانے کے قریب پہنچا تو دہشتگردوں نے ان پر فائر کھول دیا-
علی سلمان اور ان کی ٹیم جوابی فائرنگ کرتے آگے بڑھتی رہی--اس دوران وہ زخمی بھی ہوئے لیکن مسلسل پیشقدمی جاری رکھی اور آخر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر پہنچ گئے۔
باہر کھڑے دہشتگردوں کو ڈھیر کر کے اندھر داخل ہوئے تو دیکھا دو خود کش بمبار بھی موجود ہیں-
فائرنگ کے تبادلے میں ایک خودکش مارا گیا جبکہ دوسرے نے نیچے آبادی کی طرف دوڑ لگا دی۔

ان کے ساتھی شدید زخمی تھے، ایمونیشن بھی ختم تھا...علی سلمان نے سوچا اگر یہ آبادی تک پہنچ گیا تو بڑی تباہی ہوگی، اسی لمحے میجر علی نے اس پر چھلانگ دی...دھماکہ ہوگیا...خودکش پھٹ چکا تھا...علی سلمان کے جسم کے ٹکڑے بکھر کر گر گئے تھے.. علی سلمان اور ان کے دوسرے ساتھی شہید ہوچکے تھے-

یہ پاک فوج کے میجر علی سلمان تھے-
انھوں نے اپنے بچوں کو یتیم چھوڑ کر بہت سے پھولوں کو یتیمی سے بچا لیا... اپنی جوان بیوی کو بیوہ چھوڑ کر وطن کی بہت سے بہنوں کو بیوگی سے بچالیا... وہ خود بوڑھے ماں باپ کا جگر ٹکڑا تھا سہارا تھا، موت کو گلے لگا کر بہت سے والدین کے جگر گوشوں اور بڑھاپے کی امیدوں کو بچا لیا-

24/08/2019

*مسلمانوں کو اب مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہئیں*

مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی جگہ ہی نہ بنائیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر

* وہاں غريبوں کے کھانے کا انتظام ہو۔

* ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی کائونسلنگ ہو۔

* ان کے خاندانی جھگڑوں کو سلجھانے کا انتظام ہو۔

* مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعداجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے۔

* اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلئے عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو۔

* آپس میں رشتے ناطے کرنے کیلئے ضروری واقفیت کا موقع ملے۔

* نکاح کا بندوبست سادگی کیساتھ مساجد میں کیےجانے کو ترجیح دی جائے۔

* قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو۔

کیونکہ...
صدقات و خیرات کرنے میں ہم مسلمانوں کا کوئی ثانی نہیں۔

* بڑی جامعہ مساجدسے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کیساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی اہتمام ہو۔
* ہماری مساجد میں ایک شاندار لائبریری ہو، جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتابیں مطالعہ کے لئے دستیاب ہوں۔
بہت ہو چکا مساجد کے در و دیوارکے رنگ و روغن پر، بیت الخلاء کے سنگ مرمرپر، قمقموں فانوس و جھومر پر، ایئرکنڈیشن اور کولروں پراور نفیس قالینوں پر خرچ.
مناسب حد تک وہ بھی کرتے رہیں مگراب وقت آگیا ہے کہ ترجیحات بدل کر کچھ ضروری جگہوں پربھی اپنا مال خرچ کیا کریں۔

(مگر کیسے۔۔۔؟)
قوم میں صلاحیت مند افراد کی کمی نہیں ھے ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے سمجھدار لوگوں کو اس کارخیر کیلئے استعمال کریں۔

اپنے ٹرسٹوں کے شاندار اسپتال اور اسکول و کالج کھولے جائیں جہاں بلا تفریق مذہب و ملت ہر کسی کو انتہائی رعایتی قیمت میں بہترین علاج اور اعلی تعلیم کے حصول کا موقع ملے۔

خدارا اپنے اندر عوامی فلاح وبہبود کی سوچ والےلوگ پیدا کریں۔

ان میں سے کوئی بھی تجویز نئی نہیں ھے تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے
جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گئے اور چلے ہی جا رہے ہیں۔
خدارا اب رک جائیں، سوچیں اور اپنی ترجیحات بدل لیں۔۔۔!
مفادِ عامہ میں اس کو ضرور شیئر کریں۔

Please don't forget to share and like comments.
24/08/2019

Please don't forget to share and like comments.

Please don't forget to share and like comments thanks
23/08/2019

Please don't forget to share and like comments thanks

Please don't forget to share...
23/08/2019

Please don't forget to share...

تم کسی اور سے معلوم کر کے دیکھتے''نا''ہم کسی اور کے کتنے تھے اور تمہارے کتنے😊😢
23/08/2019

تم کسی اور سے معلوم کر کے دیکھتے''نا''
ہم کسی اور کے کتنے تھے اور تمہارے کتنے😊😢

Address

Pindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Public:

Shortcuts

Share

Category