The United School Pindi Saidpur

The United School Pindi Saidpur Welcome to The United School Pindi Saidpur Official page. Islamic ethics draws its resources from revelation: "the sense of Allah's presence..."

or the sense of Allah's guidance becomes the guiding principle of ethics in Islam. Philosophical ethics draws its resources from human reason and human experiences. The continuity of Muslim history and thought was disrupted. The institutions and mechanisms built to cope with the new challenges and evolve some new consensus were somehow demolished. Upon them, they were superimposed institutions borrowed from the West, especially during the colonial period. The core purpose of The United School System (USS) is to facilitate the community with affordable quality education. We believe that only quality education can provide a foundation for strong character and personality. With successful mental and physical development only, an individual can be able to collaborate in efforts for the betterment of society at large. Thus, our aim is to create better human beings by teaching them moral and ethical values along with the curriculum. We strive to attain our goal of producing the best students so that they may become the leaders for change in Pakistan.

16/12/2023
جمعہ مبارک❤️"جن لوگوں نے کفر کیا اور (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے روکا (تو) اللہ نے ان کے اعمال (اخروی اجر کے لحاظ سے) برب...
01/09/2023

جمعہ مبارک❤️

"جن لوگوں نے کفر کیا اور (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے روکا (تو) اللہ نے ان کے اعمال (اخروی اجر کے لحاظ سے) برباد کر دیئے۔اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور اس (کتاب) پر ایمان لائے جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی گئی ہے اور وہی ان کے رب کی جانب سے حق ہے اللہ نے ان کے گناہ ان (کے نامۂ اعمال) سے مٹا دیئے اور ان کا حال سنوار دیا۔"

(Surah Muhammad, 47 : 1-2)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ  جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہوتو مجھ پر درود پڑھو۔ یہ ت...
25/08/2023

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہوتو مجھ پر درود پڑھو۔ یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دے گا۔"
(ترمذی شریف)

جمعہ مبارک❤️

جمعہ مبارک♥️اور اللہ نے آسمان کی جانب سے پانی اتارااور اس کے ذریعہ زمین کو اس کے مردہ( یعنی بنجر ) ہونے کے بعد زندہ (یعن...
18/08/2023

جمعہ مبارک♥️

اور اللہ نے آسمان کی جانب سے پانی اتارااور اس کے ذریعہ زمین کو اس کے مردہ( یعنی بنجر ) ہونے کے بعد زندہ (یعنی سرسبزوشاداب ) کردیا۔ بیشک اس میں(نصیحت) سننے والوں کے لۓ نشانی ہے۔
[Surah-Nahl, 16:65]

Notice!
17/08/2023

Notice!

Happy 76th Independence Day!
14/08/2023

Happy 76th Independence Day!

جمعہ مبارک❤️"یہ (یعنی اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اِن کا فیض و ہدایت) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس س...
04/08/2023

جمعہ مبارک❤️
"یہ (یعنی اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اِن کا فیض و ہدایت) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس سے نوازتا ہے، اوراللہ بڑے فضل والا ہے۔"
(al-Jumu‘ah, 62 : 4)

شاہ است حسین بادشاہ است حسیندیں است حسین دیں پناہ است حسینسرداد نہ داد دست دردست یزیدحقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین
29/07/2023

شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست دردست یزید
حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین

تمام مسلمانوں کو یونائیٹیڈ سکول سسٹم پنڈی سید پور کیمپس کی طرف سے عید الا ضحی مبارک ہو۔
29/06/2023

تمام مسلمانوں کو یونائیٹیڈ سکول سسٹم پنڈی سید پور کیمپس کی طرف سے عید الا ضحی مبارک ہو۔

حج مبارک ♥️
27/06/2023

حج مبارک ♥️

جمعہ مبارک❤️"اور تم لوگوں میں حج کا بلند آواز سے اعلان کرو، وہ تمہارے پاس پیدل اور تمام دبلے اونٹوں پر (سوار) حاضر ہو جا...
23/06/2023

جمعہ مبارک❤️

"اور تم لوگوں میں حج کا بلند آواز سے اعلان کرو، وہ تمہارے پاس پیدل اور تمام دبلے اونٹوں پر (سوار) حاضر ہو جائیں گے جو دور دراز کے راستوں سے آتے ہیں۔تاکہ وہ اپنے فوائد (بھی) پائیں اور (قربانی کے) مقررہ دنوں کے اندر اللہ نے جو مویشی چوپائے ان کو بخشے ہیں ان پر (ذبح کے وقت) اللہ کے نام کا ذکر بھی کریں، پس تم اس میں سے خود (بھی) کھاؤ اور خستہ حال محتاج کو (بھی) کھلاؤ۔"

(Surah al-Hajj, 22 : 27-28)

جمعہ مبارک❤️رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب اللہ رب العزت بندے کو کوئی نعمت عطا فرماتا ہے ،اور وہ بندہ اس نعمت کے ملنے پر الحم...
09/06/2023

جمعہ مبارک❤️

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب اللہ رب العزت بندے کو کوئی نعمت عطا فرماتا ہے ،اور وہ بندہ اس نعمت کے ملنے پر الحمداللہ کہتا ہے تو بندے نے جو (شکر) ادا کیا،وہ اسے ملنے والی نعمت سے افضل ہوتا ہے۔"
(سنن ابن ماجہ)

Address

Darbar Hazrat Sultan Afzal Near Civil Hospital
Pindi Saiyidpur

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The United School Pindi Saidpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The United School Pindi Saidpur:

Shortcuts

Share

Category