Quaid Science Foundation School Nilhad

Call Directions

Quaid Science Foundation School Nilhad Quaid Science Foundation School & College System, Nilhad – Shaping the future with excellence in education.

We celebrate student achievements and inspire lifelong learning.

                        🇵🇰
06/09/2026

🇵🇰

   ﷺ  ﷺ        ﷺ  ﷺ  ﷺ  ﷺ
26/08/2026


ﷺ
ﷺ






ﷺ
ﷺ
ﷺ
ﷺ


                🇵🇰💚
14/08/2026















🇵🇰💚

03/08/2026

اگر کوئی شخص آپ کو روزانہ ایک لاکھ روپے دے، مگر ساتھ ہی آپ کی توہین کرے، گالیاں دے اور آپ کی عزتِ نفس مجروح کرتا رہے، تو ممکن ہے مجبوری میں آپ یہ سب برداشت کر لیں، لیکن وقت کے ساتھ یہ رویہ آپ کی شخصیت، خود اعتمادی اور ذہنی سکون کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ اسی طرح بعض والدین بچوں کی تمام مادی ضروریات تو پوری کر دیتے ہیں، مگر اگر ان کے ساتھ مسلسل تذلیل، سخت لہجہ یا نفسیاتی دباؤ رکھا جائے تو اس کے اثرات بچوں کی شخصیت پر گہرے ہو سکتے ہیں۔ محبت، احترام اور اچھی تربیت، مالی آسائشوں جتنی ہی اہم ہیں۔

31/05/2026




















✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🏫 قائد سائنس کی جانب سےتمام طلباء، والدین اور اہلِ علاقہ کو دلی عید مبارکاللہ تعالیٰ آپ سب کی قربان...
27/05/2026

✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
🏫 قائد سائنس کی جانب سے
تمام طلباء، والدین اور اہلِ علاقہ کو دلی عید مبارک
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔
🌙 عید کے اس مبارک موقع پر
اپنوں کو خوشیوں میں یاد رکھیں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں۔
🤍 عید مبارک 🤍

21 اپریل*یومِ وصال:*حکیم الاُمت، شاعرِ مشرق، برصغیر میں دو قومی نظریہ کے بانی،  #حضرت  #علامہ  #ڈاکٹر  #محمد  #اقبال(رحم...
21/04/2026

21 اپریل
*یومِ وصال:
*حکیم الاُمت، شاعرِ مشرق، برصغیر میں دو قومی نظریہ کے بانی، #حضرت #علامہ #ڈاکٹر #محمد #اقبال(رحمتہ اللہ علیہ)
*اللہ رب العزت حضرت اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین🤲

Address

Pindi Gheb

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 20:00
Friday 07:00 - 20:00
Saturday 07:00 - 20:00

Telephone

+923365611572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid Science Foundation School Nilhad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share