Govt Boys High School Toot

Govt Boys High School Toot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Boys High School Toot, Education, Pindi Gheb.

21/06/2026
15/06/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2 چکی کے پرائمری حصے کے اساتذہ کرام نے اپنی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ ذمہ داری مظاہرہ کرتے ہوئے پرائمری سیکشن میں پرائمری سکول ٹیچر عظمت خان، انصر محمود، شکیلہ خاتون اور عدنان احمد نے نہ صرف داخلہ بیس لائن ٹارگٹ کو کامیابی کے ساتھ حاصل کیا بلکہ داخلہ مہم کے مقررہ ہدف کو بھی مقررہ وقت میں حقیقی اور شفاف بنیادوں پر مکمل کر کے بہترین کارکردگی کا ثبوت دیا۔
یہ کامیابی ان اساتذہ کرام کی محنت، ٹیم ورک، تعلیمی جذبے اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ان کی غیر معمولی کاوشوں کی عکاس ہے۔

05/06/2026

🔥 صرف کورس نہیں۔۔۔ مستقبل بدلنے والی AI مہارت! اگر آپ گرمیوں کی چھٹیوں کا بہترین استعمال کر کے جدید دور کی سب سے بڑی ضرورت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سکھنا چاہتے ہیں، تو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نمبر 2، چکی (اٹک) آپ کے لیے ایک شاندار موقع لے کر آیا ہے。 ہمارے خصوصی AI میں داخلے شروع ہو چکے ہیں، جہاں آپ کو پرمپٹ انجینئرنگ، گرافک ڈیزائننگ، فوٹو ایڈٹنگ، تھمب نیل و بینر ڈیزائننگ، اور بزنس کارڈز بنانا سکھایا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو AI ویڈیو اور آڈیو کریئشن، مائیکروسافٹ آفس میں AI کا استعمال، اور گوگل کے جدید ٹول NotebookLM پر مکمل ماسٹری کروائی جائے گی تاکہ آپ پڑھائی اور تحقیق کو تیز ترین بنا سکیں اور ان صلاحیتوں کو اپنی آمدنی اور پرسنل گروتھ کے لیے استعمال کر سکیں。
آج ہی رجسٹریشن کروائیں- اس کورس کے دوران آپ کو دنیا کے بہترین AI ٹولز جیسے ChatGPT، Claude، Copilot، Grok، Kimi K2، DeepSeek، HeyGen اور ElevenLabs پر عملی کام کروایا جائے گا۔

!عزیز طلبہآپ کا سکول پنجاب حکومت کے حکم کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں بند ہو چکا ہے۔ان شا اللہ 24 اگست 2026...
22/05/2026

!عزیز طلبہ
آپ کا سکول پنجاب حکومت کے حکم کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں بند ہو چکا ہے۔ان شا اللہ 24 اگست 2026 کو سکول دوبار ہ کھلے گا۔چھٹیاں طویل ہیں اس لیے آپ کو ہوم ورک تفویض کیا گیا ہے۔عزیز طلبہ ہوم ورک کا بڑا مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق کتاب سے اور تعلیمی سرگرمیوں سے چھٹیوں کے باوجود بھی نہ ٹوٹنے پائے۔
بقول اسماعیل میرٹھی

اگر طاق میں تم نے رکھ دی کتاب
تو کیا دو گے کل۔امتحاں میں جواب
نہ پڑھنے سے بہتر ہے پڑھنا جناب
کہ ہو جاؤ گے ایک دن کام یاب
اگرچہ ہوم ورک پرنٹڈ فارم میں آپ کو دیا گیا ہےتاہم پھر بھی آپ کی آسانی کے لیے ہم یہاں شئیر کر رہے ہیں ۔
مزید کسی قسم کی رہنمائی کے لیے آپ متعلقہ سبجیکٹ ٹیچر کے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

Address

Pindi Gheb

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Toot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share