31/10/2021
*نیشنل بینک آف پاکستان کا کمپیوٹر نظام کل صبح سے ملک بھر میں مکمل طور پر ہیک ہوا تھا*
*ہیکرز نے سرور پر قبضہ کرلیا تھا لیکن اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے سے قبل ہی نیشنل بینک نے تمام صارفین اکاؤنٹس کو سرورز سے منقطع کر دیا*
*جس کی وجہ سے کسی اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشن یا اس سے پیسے نکالنے یا کسی اور بینک کے ATM سے بھی نکالنے کی سہولت ختم ہو گئی ہے*
*پاکستان بھر کے I.T ماہرین سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں تاہم ابھی تک قبضہ حاصل کرنے کی کسی قسم کی کامیابی حاصل نہیں کر سکے*
*لہذا نیشنل بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ ہولڈرز بینک چکر لگانے اور کوفت اٹھانے سے گریز کریں*