Dar e Arqam School Pindi Gheb Campus

Dar e Arqam School Pindi Gheb Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar e Arqam School Pindi Gheb Campus, Education, Near Police Station Gulzarabad, Pindi Gheb.

Empowering young minds to express their creativity. We provide the tools and the environment for students to transform t...
16/05/2026

Empowering young minds to express their creativity. We provide the tools and the environment for students to transform their ideas into reality.

Skill Development, Self-Discovery, Future Leaders.

13/05/2026
🎨 فن کے رنگ، بچوں کے سنگطلبہ کے تیار کردہ بہترین آرٹ ورکان شاہکاروں کو مکمل کرنے میں والدین نے بچوں کے ساتھ بھرپور تعاون...
03/05/2026

🎨 فن کے رنگ، بچوں کے سنگ
طلبہ کے تیار کردہ بہترین آرٹ ورک
ان شاہکاروں کو مکمل کرنے میں والدین نے بچوں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جو کہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔
ہمیں اپنے طالب علموں کی محنت اور لگن پر فخر ہے۔ آپ کی یہ محنت آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے! 👏✨

30/04/2026

یکم مئی محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے طلباء کی سرگرمی

عالمی یومِ ارض: ہماری زمین، ہماری ذمہ داری 🌍آج دارارقم سکول پنڈی گھیب کیمپس میں "عالمی یومِ ارض" بھرپور جوش و خروش سے من...
22/04/2026

عالمی یومِ ارض: ہماری زمین، ہماری ذمہ داری 🌍

آج دارارقم سکول پنڈی گھیب کیمپس میں "عالمی یومِ ارض" بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد طلبہ میں ماحولیاتی تحفظ اور قدرتی وسائل کی اہمیت کا شعور اجاگر کرنا تھا۔

آئیے مل کر عہد کریں کہ ہم اپنی زمین کو صاف، سرسبز اور محفوظ بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Day

Wishes all 9th class students the best of luck for their exams.Stay confident, work hard, and achieve success!Dar-e-Arqa...
18/04/2026

Wishes all 9th class students the best of luck for their exams.
Stay confident, work hard, and achieve success!
Dar-e-Arqam School Pindi Gheb Campus

18/04/2026

نبی ﷺ کا لب پر جو نام آیا
"ہائی اچیورز ایوارڈ" کی تقریب کے موقع پر سید علی عباس نے نہایت ہی سوز و گداز کے ساتھ مشہورِ زمانہ نعت "نبی ﷺ کا لب پر جو نام آیا" پیش کی۔ اللہ پاک اس بچے کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔ (آمین)

دارارقم سکول پنڈی گھیب کیمپس میں ننھے طلباء کے لیے "ریڈ ڈے" (Red Day)  منایا گیا۔ اس کا مقصد بچوں کو رنگوں کی پہچان کروا...
12/04/2026

دارارقم سکول پنڈی گھیب کیمپس میں ننھے طلباء کے لیے "ریڈ ڈے" (Red Day) منایا گیا۔ اس کا مقصد بچوں کو رنگوں کی پہچان کروانا، ان کی بصری صلاحیتوں کو فروغ دینا اور انہیں ایک تفریحی ماحول میں سیکھنے کے مواقع فراہم کرنا تھا۔

آپ بھی ان خوبصورت تصاویر کو دیکھیں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو ہمارے ننھے چیمپئنز کا یہ روپ کیسا لگا؟ 😍

04/04/2026

🌟 "قرآن کو سینوں میں بسائیں گے"🌟

اللہ رب العزت کا بے حد احسان اور شکر ہے جس نے ہمیں ایک نہایت بابرکت محفل سجانے کی توفیق عطا فرمائی۔ High Achievers Award Ceremony کے موقع پر جہاں بچوں کی تعلیمی کامیابیوں کو سراہا گیا، وہیں طلبہ نے نہایت عاجزی کے ساتھ "قرآن کو سینوں میں بسائیں گے" کے عنوان سے ایک خوبصورت کلام پیش کیا۔

ہم ان تمام والدین کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہم پر اعتماد کیا اور بچوں کی تربیت میں ہمارا ساتھ دیا۔ اللہ پاک ہم سب کی اس ادنیٰ سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ (آمین)

𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐋𝐮𝐜𝐤, 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐫𝐬Wishing all our brilliant Class 10th students the very best for their exams! May your hard...
31/03/2026

𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐋𝐮𝐜𝐤, 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐫𝐬

Wishing all our brilliant Class 10th students the very best for their exams! May your hard work, dedication and determination lead you to outstanding success. Believe in yourself and give it your all, your bright future awaits!

Address

Near Police Station Gulzarabad
Pindi Gheb

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 11:30

Telephone

+92572351428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar e Arqam School Pindi Gheb Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar e Arqam School Pindi Gheb Campus:

Shortcuts

Share

Category