Ali Adnan

Ali Adnan I can teach you mathematics like Trigonometry, Differentiation, Integration and Linear Algebra.

12/01/2023

کبھی کبھی لٹ جایاکریں..😔

جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں

جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں

جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں

کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے
کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے

وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے !!!

05/01/2023

Till now, The Winter vacations,in Schools are not going to be extended. Not even under consideration. Pls Don’t run behind rumours.

27/12/2022

28/03/2021
23/09/2020

میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2020 کے متعلق سوالات اور ان کے جوابات۔
👈 سوال: سپلیمنٹری امتحان 2020 کے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ کیا ہے ؟
جواب: 28 ستمبر
👈 سوال: یہ امتحان کب ہوگا ؟
جواب: یہ امتحان 7 نومبر کو ہوگا۔
👈 سوال: نہم اور دہم میں مکمل فیل ہونے کے بعد سپلیمنٹری میں امتحان دیا جا سکتا ہے ؟
جواب: جی بالکل دونوں پارٹ میں فیل ہونے کے بعد سٹوڈنٹ سپلیمنٹری میں اپنا امتحان دے سکتا ہے۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان پاس کر لیتا ہے تو کیا وہ 2021 میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان میں شرکت کر سکتا ہے ؟
جواب: جی بالکل اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان میں پاس ہو جاتا ہے تو اس کے تعلیمی سال کا نقصان نہیں ہوتا۔ وہ اگلے سال گیارہویں کلاس کا امتحان دے سکتا ہے.
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان میں سائنس مضامین میں مکمل فیل ہو جائے تو کیا وہ سپلیمنٹری امتحان میں آرٹس مضامین کے ساتھ امتحان دے سکتا ہے؟
جواب: جی بالکل وہ اپنا گروپ تبدیل کر کے امتحان دے سکتا ہے۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ اپنا گروپ تبدیل کر کے امتحان دیتا ہے تو کیا اسے پہلا رزلٹ یا رجسٹریشن کینسل کروانی ہوگی؟
جواب: بالکل نہیں وہ اسی رجسٹریشن پر امتحان دے سکتا ہے۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کرے تو اسے ڈگری فیس 550 دوبارہ سے ادا کروانی ہوگی ؟
جواب: بالکل نہیں ڈگری فیس ایک ہی بار جمع کروانی ہوتی ہے اور اس کی فیس سٹوڈنٹ پہلے ہی بورڈ کو جمع کروا چکا ہے۔
👈 سوال: سپلیمنٹری امتحان کن کن سٹوڈنٹس کا ہوتا ہے ؟
جواب: جو سٹوڈنٹ دونوں پارٹ میں مکمل فیل ہو جائے یا نہم اور دہم کلاسز میں 3 مختلف مضامین میں فیل ہو جائے خواہ وہ نہم کے ہوں یا دہم کے۔ مثلاً ریاضی، کیمسٹری، فزکس میں فیل ہونے پر دوبارہ سے دونوں پارٹ کا مکمل امتحان دینا ہوگا۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سالانہ امتحان میں کسی دو مضامین میں فیل ہو جائے تو کیا وہ سپلیمنٹری میں صرف ایک مضمون کا امتحان دے سکتا ہے۔
جواب: بالکل نہیں اسے فیل ہونے والے دونوں مضامین کا امتحان لازمی دینا ہوگا۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سالانہ امتحان میں ایک یا دو مضامین میں فیل ہو جائے تو کیا وہ کسی کالج میں گیارہویں کلاس میں داخلہ لے سکتا ہے؟
جواب: بالکل نہیں جب تک وہ میٹرک کا امتحان مکمل پاس نہ کر لے وہ گیارہویں کلاس میں داخلہ نہیں لے سکتا۔
👈 سوال: ا

07/09/2020

صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول کھولنے کے حوالے سے اہم اعلانات

* 15 ستمبر سے پنجاب بھر کے سکول نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے کھول دئیےجائیں گے

* 23 ستمبر 2020 سے سکول چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے کھولے جائیں گے

* 30 ستمبر 2020 سے صوبے بھر کے تمام سکول پرائمری سطح پر بھی کھول دئیے جائیں گے

* پنجاب کے تمام سکولوں میں کسی بھی جگہ سکولوں کو ڈبل شفٹ میں چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

* تمام جماعتوں کے طلبا کو متبادل دنوں پر بلایا جائے گا تاکہ ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے

07/09/2020

✓✓ ‏نویں، دسویں، گیاہوریں اور باہورویں کے لیے بھی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
✓✓ کلاس میڑک سے تمام کالج یونیورسٹی 15 ستمبر سے اور مڈل سکول 22 ستمبر سے اور پرائمری سب سے آخر میں 30 ستمبر سے کھل رہے ہیں
✓✓ ‏نویں سے بارہویں کلاسزکاآغاز15ستمبرسے ہوگا، وزیرتعلیم مراد راس
نویں سے بارہویں
15 ستمبر سے

چھٹی ساتویں آٹھویں
22 ستمبر سے

نرسری سے پانچویں
30 ستمبر سے

ڈبل شفٹ نہیں ہو گی

سکول کی تعداد کے لحاظ سے پچاس فیصد ایک دن میں بچے حاضر ہو سکیں گے
اور باقی دوسرے دن

11/08/2020




09/07/2020

ANNOUNCEMENT:
Tentative date to open Public and Private Schools in Punjab is September 15, 2020. Conditions of COVID 19 in Punjab are being monitored on a daily & weely basis by School Education Department. Schools will only open with favourable conditions with strict SOPs. Murad Raas

 #2    #2020
24/06/2020

#2 #2020

New Video on You TubeMust watch it    2.3
28/05/2020

New Video on You Tube
Must watch it
2.3

After watching this video you will able to solve general questions of differentiation. .3 If you Like my Video Please Subscri...

Address

Pindi Bhattian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category