Zia Pash

Zia Pash Corrective, informative.

                     #
24/08/2023

#

13/08/2023
09/08/2023




08/08/2023

06/08/2023

06/08/2023

       'ah  'ahtulmubarak
04/08/2023

'ah 'ahtulmubarak

03/08/2023

تلخ حقیقت 💯
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب
اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے، " تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟ "خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے" "کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو.

ایک خاموش پیغام، سمجھدار وں کے لیے

02/08/2023

کہتے ہیں مُحبت..
تین طرح کی ہوتی ہے
ایک وُہ
جو آپ کو مِلا اور بس ، قبُول کر لیا..
یہ نصِیب ہو تے ہیں

دُوسری وہ
جِسے آپ نے چاہا وہ اِنسان آپ کو مِل گیا..
یہ ہوتے ہیں مُقدر ❣️

اور تیسری مُحبت وہ ہوتی ہے..
کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے..
کہ آپ اس اِنسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے..
پھر بھی اس اِنسان سے دِل وجان سے مُحبت کرتے رہنا..
اسے کہتے ہیں عِشق..

اور عِشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے۔

01/08/2023

تاریخِ کربلا محض واقعہ نہیں ایک __تحریک__ ہے

جو ہمارے ضمیر کو متحرک کرتا ہےکہ صبح قیامت تک باطل قوتوں کے سامنے سمجھوتہ نہیں کرنا بلکہ ڈٹ جانا ہے ۔

مقام و منصب، شخصیت و شہرت ،مال و جان کو بچانے کے بجائے
اسلام کی دیواروں کو گرنے سے بچانا ہے۔

زندگی تو زندگی ہے ہر صورتحال کیلئے ذہنی طور پر ہمیشہ تیار رہیں تاکہ تکلیف کم ہو۔۔۔۔۔!!!
26/07/2023

زندگی تو زندگی ہے ہر صورتحال کیلئے ذہنی طور پر ہمیشہ تیار رہیں تاکہ تکلیف کم ہو۔۔۔۔۔!!!

افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
24/07/2023

افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Pash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zia Pash:

Shortcuts

Share

Category