LingoTech Pindi Bhattian

LingoTech Pindi Bhattian LingoTech is a Leading Computer and Language Institute in Pindi Bhattian

26/08/2025

کمپیوٹر کورسز میں بہت بڑا ڈسکاؤنٹ
الحمدللہ
1500 واں جشن ولادت کی خوشی میں یکم ربیع الاول سے 15 ربیع الاول تک
لنگوٹیک پنڈی بھٹیاں اپنے تمام کمپیوٹر کورسز کی فیس میں نا صرف %15 ڈسکاؤنٹ بلکہ ساتھ میں مزید 1500 کا عیدی ڈسکاؤنٹ اور ایک خوبصورت گفٹ بھی دے رہا ہے۔
تو اب انتظار کس بات کا؟ جلدی کیجئےاور اس شاندار عیدی آفر سے فائدہ اٹھائیں۔ ایڈ کا سکرین شاٹ لیجیے اور فوری چلے آئیے اور اپنا کمپیوٹر سیکھنے کا خواب پورا کیجئے۔
یاد رہے ہمارے پاس محدود سیٹس ہیں، سیٹس فل ہو جانے کی صورت میں آفر ختم تصور کی جائے گی۔

ایڈریس:
لنگو ٹیک
حافظ آباد روڈ نلکا سٹاپ پنڈی بھٹیاں
وٹس ایب یا کال
0343 6145139

31/07/2025

لسلام علیکم
میں ہمیشہ سے کہتا آ رہا ہوں کہ آج کے ٹیکنالوجی کے دور میں اپنے بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی کمپیوٹر اور ڈیجیٹل سکلز کی ٹریننگ دینا شروع کر دیں، بعض والدین کا ابھی بھی یہی خیال ہے کہ پہلے بچہ رویتی تعلیم مکمل کر لے پھر کوئی تین ماہ کا کمپیوٹر کورس کروا لیں گے اور بس۔
یاد رکھیے اب وقت بہت تیزی سے بدل رہا ہے روزانہ کی بنیاد پر آئی ٹی کی فیلڈ میں چیزیں بدل رہی ہیں۔ ہمارا نظام تعلیم زیادہ تر میموری ٹیسٹ کی بنیاد پر ہی بچوں کی گریڈنگ کرتا ہے، جس کی وجہ سے بچوں کے اندر خود سے سوچنا، مسائل کو حل کرنا، چیزوں کا تنقیدی جائزہ لینا، کری ایٹیوٹی اور ٹیکنیکل سکلز کا فقدان پیدا ہو جاتا ہے۔ تو اپنے بچوں کی ان صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مدد کریں جن پر ہمارا نظامِ تعلیم کام نہیں کر رہا۔ بچوں کو چھوٹی عمر سے ہی سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سکلز اور خاص طور پر (اے،آئی) آرٹیفیشل انٹیلیجینس کےانقلابی استعمال کے بارے میں بتائیں۔ آج کے دور کی ضرورت کو سمجھیں۔ آج آرٹیفیشل انٹیلیجینس ہر شعبہ کو ٹیک اوور کرتی جا رہی ہے اور مستقبل میں ہر چیز آٹومیشن پر ہوگی۔
ہمارے بچے سکول کے بعد بھی دن میں گھنٹوں موبائل پر ویڈیوز گیمز کھیل کر یا ویلوگز دیکھ کراینٹرٹینمنٹ کے نام پر اپنا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں حالانکہ پلانگ کر کے یہی وقت ان کا فیوچر سکلز سیکھنے پر لگایا جا سکتا ہے۔ میرا بیس سال سے زائد کا تجربہ ہے کمپیوٹر سکھانے میں، بہت سے اسٹوڈنٹ جو سکول میں رویتی تعلیم میں تیز نہیں ہوتے، لکین جب ان کے والدین نے انہیں کمپیوٹر پر بٹھایا تو ان کے رزلٹ انتہائی شاندار آئے، کمپیوٹر میں ان کی دلچسپی کئی گنا بڑھ گئی۔ اس لئے اپنے بچوں کی صلاحیتوں کو انڈر ایسٹیمیٹ ناکریں۔ ان کی صلاحیتوں کو سکول کی عینک سے نہ دیکھں کہ نمبر کم ہیں تو بچہ نالائق ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کریں، ان کو مواقع دیں۔ میرا تجربہ ہے ٹیکنالوجی سیکھنے میں بچے بڑوں سے زیادہ فوکس ہوتے ہیں۔ یہ سوچ نہ رکھیں۔۔۔۔۔۔۔
"ابھی بچہ ہے، ابھی کمپیوٹر سکھینے کی عمر نہیں، میٹرک کر لے پھر سیکھ لے گا، پہلے سکول یا کالج کی تعلیم مکمل کر لے پھر سیکھ لے گا، جب نوکری کرنی ہوئی تب سیکھ لے گا۔ وغیرہ وغیرہ"
یاد رکھیے اگر آپ نے بھی ایسا مائنڈ سیٹ رکھا تو پھر کہیں آپ کا بچہ اس دوران وہ سب کچھ نہ سیکھ لے جو شاید آپ کو بھی پسند نہ آئے۔ ان کو فیوچر ٹیکنالوجی سیکھنے میں مصروف رکھیں۔ ایسا نہ ہو کہ غیر ضروری سوشل میڈیا کا استعمال اور بُری صحبت ان کا مستقبل داؤ پر نہ لگا دے۔
کیا یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ آپ کا بچہ اگر مڈل سکول میں بھی ہے تو سکول کے ساتھ ساتھ کوئی کمپیوٹر سکل بھی سیکھتا رہے، جیسے بچے ٹیوشن پڑھتے ہیں اور جب وہ میٹرک تک پہنچے تو وہ اپنی اسی سکل کی مدد سے کچھ پیسے بھی کما رہا ہے، یاد رکھیں اگر سکل ہوگی تو پیسے بھی آ جائیں گے ۔ اپنے بچے کے مستقبل کی منصوبہ بندی آپ نے کرنی ہے، آج سے، ابھی سے۔
اگر اس سلسلے میں کسی کو میری مدد کی ضرورت ہو تو آپ میرے انسٹیٹیوٹ تشریف لا سکتے ہیں یا مجھ سے فون پر مشورہ بھی لے سکتے ہیں۔
ابرار حسین
ایڈریس:
لنگو ٹیک،
حافظ آباد روڈ نلکا اسٹاپ
پنڈی بھٹیاں
0343 6145139

🔹 "Invest in Skills, Not Just Scrolls – Your Future Deserves More!"🚫 Stop endless scrolling.✅ Start building real skills...
16/07/2025

🔹 "Invest in Skills, Not Just Scrolls – Your Future Deserves More!"
🚫 Stop endless scrolling.
✅ Start building real skills with professional computer courses.

Learn Professional Graphic Desinging and serve on Freelance Websites.
14/07/2025

Learn Professional Graphic Desinging and serve on Freelance Websites.

Don't waste your valuable time on scrolling Mobile Phone, Learn Computer Skill and make your future bright.
14/07/2025

Don't waste your valuable time on scrolling Mobile Phone, Learn Computer Skill and make your future bright.

Computer Courses in Pindi Bhattian
14/06/2025

Computer Courses in Pindi Bhattian

کمپیوٹر کورسز میں داخلے جاری ہیں، گرمیوں کی چھٹیوں کو کھیل کود، ویڈیوز گیمز اور سوشل میڈیا پر سکرولنگ کرتے ہوئے ضائع مت ...
31/05/2025

کمپیوٹر کورسز میں داخلے جاری ہیں، گرمیوں کی چھٹیوں کو کھیل کود، ویڈیوز گیمز اور سوشل میڈیا پر سکرولنگ کرتے ہوئے ضائع مت کیجئے بلکہ کوئی کمپیوٹر سکل سیکھ کر اپنے گھر والوں کو سپورٹ کریں اور شاندار مستقبل کے لئے تھوڑی سی محنت کر لیجئے۔

30/04/2025

کہیں آپ کا بھی انگلش سیکھنے کا طریقہ غیر فطری تو نہیں جس کی وجہ سے آپ کو انگلش بولنے میں دشواری ہوتی ہے۔ یہ ویڈیو مکمل دیکھ لیجئے۔
Contact 0343 6145139

18/04/2025

Admissions are now open for short Computer Courses.
LINGOTECH,
Nalka Stop Pindi Bhattian
0343 6145139

04/11/2024

🌟 Ready to Speak with Confidence? Join LingoTech Spoken English Free Trail Class! 🌟
🎉 Experience a "One-Day Free Trial Class" and feel the difference! Get a taste of our interactive session and decide if it’s the right fit for you.
🚀 What You’ll Gain:-
- Real-world speaking practice
- Boosted confidence and fluency
- Expert tips to sound natural in conversations
🌐 Don’t miss this opportunity! Share this with friends who want to improve their English. Limited spots available for the trial, so secure yours today!
📲 Join our WhatsApp group to register for the free trial class and stay updated! Click the link below.
https://chat.whatsapp.com/DJoCK17CQ2S9HxFzKR1r2M
or contact us: 0343 6145139



05/10/2024

Say Goodbye to English Fear, Speak Fluently!

✨Do you want to speak fluently and confidently without hesitation? ✨ Whether you’re a student, professional, or just want to communicate better, our English language training program is designed just for YOU! 🚀 Imagine a future where you can impress everyone with your English skills, get better job opportunities, and connect with people around the world! 🌎 Don’t wait—join us and transform your English fluency today! 🗣️💫

Address

Nalka Stop Pindi Bhattian
Pindi Bhattian
52180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LingoTech Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category