Punjab Law Academy Pindi Bhattian

Punjab Law Academy Pindi Bhattian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Law Academy Pindi Bhattian, Education, Pindi Bhattian.

31/12/2024
09/09/2024

ہوٹل پر بیٹھے
ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھائے گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو ۔۔۔ بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا تو دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا۔۔۔ پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا۔۔ یہ سن کر بچہ مسکرایا اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ہوں وہ خوش ہو جاتے ہیں اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا اور میری آمدنی بھی۔۔۔
زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے ہر جگہ سمجھدار بننے کی نہیں ہوتی جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ہوں وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ہے۔۔۔
Copied

"Poverty is the mother of crime and revolution." Is Pakistan heading towards a revolution or just anarchy? Your comments...
06/03/2024

"Poverty is the mother of crime and revolution." Is Pakistan heading towards a revolution or just anarchy? Your comments?

ہم جناب بدر منیر اسلام ایڈووکیٹ صاحب کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
15/01/2023

ہم
جناب بدر منیر اسلام ایڈووکیٹ صاحب
کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

انشاء اللہ ونر
02/01/2022

انشاء اللہ ونر

Address

Pindi Bhattian

Telephone

03004647214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Law Academy Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category