Govt. Albiruni Associate College Pind Dadan Khan

Govt. Albiruni Associate College Pind Dadan Khan Govt. Albiruni Associate College Pind Dadan Khan

23/09/2025
14/07/2025

فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں۔

گورنمنٹ البیرونی ایسوسی ایٹ کالج میں پری فرسٹ ائیر کی کلاسز لینے والے طلبہ کا اظہار خیال۔ محدود نشستوں پر "پہلے آئیں پہلے پائیں" کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔

شکر الحمدللہ رب العالمین آج میں نے کالج میں جدید کمپیوٹر لیب کے قیام کا اپنا اہم ٹارگٹ حاصل کر لیا تقریبآ بیس لاکھ روپے ...
28/06/2025

شکر الحمدللہ رب العالمین
آج میں نے کالج میں جدید کمپیوٹر لیب کے قیام کا اپنا اہم ٹارگٹ حاصل کر لیا
تقریبآ بیس لاکھ روپے مالیت کے جدید کمپیوٹر آج البیرونی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پنڈدادن کو بطور عطیہ وصول ہوئے جن کو سٹاف کی موجودگی میں سرکاری املاک کا حصہ بنادیا گیا
اب کالج کے طلبہ اس سے استفادہ کر سکیں گے
شکر الحمدللہ

05/06/2025

گورنمنٹ البیرونی ایسوسی ایٹ کالج پنڈدادن خان میں آج مورخہ پانچ جون 2025 کو ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے حوالے سے ایک تقریب ہوئی جس میں سال اول کے امتحان میں شریک طلبہ نے شرکت کی کالج کے پرنسپل پروفیسر نیاز اعوان نے طلباء پر زور دیا کہ وہ سب زمین کو بچانے کے لیے شجر کاری کریں اور پلاسٹک کا استعمال ترک کردیں طلبہ نے پروگرام سے بھر پور استفادہ کیا

03/06/2025

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کی صدر ،ملک کی نامور شاعرہ اور ماہر تعلیم محترمہ ڈاکٹر فاخرہ نورین صاحبہ کا البیرونین اور اہلیانِ تحصیل پنڈدادن خان کے نام اہم پیغام

02/06/2025

پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم بی اے ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اور سابق کنٹرولر امتحانات جناب احسان ملک کا البیرونی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اور اہلیان تحصیل پنڈدادن خان کے نام اہم پیغام۔۔۔۔

01/06/2025

برصغیر کی عہد ساز شخصیت ،ادیب دانشور پرائڈ آف پرمارمنس ،تمغہ حسن کارکردگی صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر جناب نذیر قیصر کا البیرونین اور اہلیانِ تحصیل پنڈدادن خان کے نام پیغام

29/05/2025

الحمدللہ
البیرونی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پنڈدادن خان میں طویل عرصے بعد اعلیٰ نمبروں والے طلباء نے داخلہ لینا شروع کردیا
ذہین طلباء کے لئے سپر سیکشن کا قیام
بہت سارے سکالرز شپ
سب سے قابل اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چنے ہوئے پروفیسرز سے سیکھنے کے مواقع
داخلہ جاری ہے

27/05/2025

البیرونی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پنڈدادن خان میں سال اول کے داخلے جاری
والدین اور طلبہ کی بھر پور دلچسپی
سب سے زیادہ ماہر ،قابل اور تجربہ کار پروفیسرز سے تعلیم حاصل کرنے کے مواقع
پری میڈیکل
پری انجیرنگ
ائی سی ایس
ایف اے ائی ٹی
ایف اے ایل ایل بی
میں داخلےجاری
راولپنڈی بورڈ کی رجسٹریشن سمیت سال بھر کی فیس صرف ساڑھے پانچ ہزار روپے سالانہ
طلبہ کے لئے سکالرشپ کے بے شمار مواقع
کالج کی تاریخ میں پہلی بار قابل طلبہ کے لئے سپر سیکشن کا قیام
تفریحی ٹورز
کھیلوں کے مقابلوں میں پنجاب لیول تک جانے کے مواقع
مشاعرے سیمینارز کیریئر کونسلنگ اور ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع

البیرونی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پنڈدادن کے شعبہ ریاضی کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر قمر سلطان کی حج بیت اللہ شریف کی سعادت ...
20/05/2025

البیرونی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پنڈدادن کے شعبہ ریاضی کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر قمر سلطان کی حج بیت اللہ شریف کی سعادت پر روانگی کے سلسلہ میں ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر کالج کے پرنسپل پروفیسر نیاز اعوان اور سٹاف ممبران نے ڈاکٹر قمر سلطان کو پھولوں کے ہار پہنا کر اپنی دعاؤں میں الوداع کیا اور ان سے التماس کیا کہ وہ اس مقدس سفر میں دوستوں اور ادارے کے لئے خصوصی دعا کریں.

Address

Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Albiruni Associate College Pind Dadan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share