PDK Survey College

PDK Survey College KEEPING ALL SURVEYORS OF THE AREA AND THROUGHOUT WORLD GET CLOSER AND SHARES VIEWS.

23/08/2022

گھروں کی تعمیر سے متعلق تحریر لازمی پڑھیں۔👇👇🔚

آج کے جدید دور میں ہر کوٸی چاہتاہے اس کے گھر کا ڈیزائن دلکش ہو اور جو دکھنے خوبصورت بھی ھو سمپل بھی ھو اور اس پر لاگت بھی کم آۓ مگر لوگ نقشہ اور ڈیزائن کی فیس سے بچنے کے لیے یا تو کسی کے گھر کی تصویر کھینچ کر مستری کو دیں گے یا انٹرنیٹ سے تصویر لے کر مستری یا ٹھیکدار کو دیں گے کہ اس کے مطابق ہمارا گھر بنا دیں جو کہ بہت غلط طریقہ کار ہے چونکہ نقشہ میں ڈیزائن میں بہت سی پچیدگیاں ہوتی ہے جو کہ ٹیکنکل پرسن ہی سمجھ سکتاہے کیوں کہ جو ڈیزائن آپ انٹرنیٹ سے لے کر دو گے کیا وہ آپ گھر کی پلاننگ کے مطابق ہے؟کیا وہ ڈیزائن بن بھی سکتاہے کہ نہی؟کیا وہ میٹریل ڈیزائن میں استعمال ہو رہا آپ کے یہاں سے مل سکتاہے؟کیا آپ اس میٹریل کو خرید بھی سکتے ہو کہ نہی؟یے سب عوامل اثر انداز ھوتے ہیں
اس لیے جب بھی گھر بنواٸیں تو اس کا گرونڈ اور فرسٹ فلور کا نقشہ اور فرنٹ ویو کا ڈیزائن لازمی بنواٸیں کیوں کے آپ کے پلاٹ کی قیمت لاکھوں میں ھوتی ہے اور جو گھر بنانے میں لاگت آتی ہے وہ بھی کٸ لاکھوں میں ھوتی ہے آج کل اس مہنگائی کے دور میں تعمیراتی میٹریل کی قیمت ڈبل ہو چکی ہیں اور لیبر کی مزدوری بھی بڑھ گٸ ہے جس کی وجہ گھر بنانابہت ہی مشکل ھوگیاہے یے احمقانہ عمل ہے آپ لاکھوں روپے کا پلاٹ لو اور لاکھوں روپے اس پر تعمیر کرنے میں لگاٶ مگر اسکا ڈیزائن اور نقشہ نا بنواٸیں جس سے آپ کے پیسہ کا ضیاٸع ہوگا اور نا تو مستری یا ٹھیکدار کو سمجھ آۓ گی کے اس نے کیا بنانا ہے؟اور ناہی آپ کو پتاچل سکے گا کہ آپ کا گھر کا ڈیزائن کیا ہوگا لہذا ٹھیکیدار اپنی مرضی ایسا ویسا ڈیزائن بناکراپنی مزدوری پوری کرلےگا پھر آپ کہے اتنے پیسے لگا دیے مگر گھر خوبصورت نہی لگ رہا پھر آپ آخر رنگ والے سے کہتے ہو کے ایسا پینٹ کردو کے گھر چمک اٹھے ہر ایک کی آنکھوں ڈیزائن چھبے مگر وہ بچارہ پینٹ والا کچھ نہی کرسکتا کیوں کہ ٹھیکدار نے بیڑاغرق کردیا ہوتاہے سارے ڈیزائن کا وہ اپنی سمجھ سے بناٸی جاتاہے
لہزا اپنے قیمتی پیسے اور وقت کاضیاٸع ہونے سے بچانے کے لیے اپنے گھر کا نقشہ اور اسکے فرنٹ کا ڈیزائن لازمی بنواٸیں اوپر جو تصویر شٸیر کی گی ہے یے کام ہم نے اپنے کلاٸنٹ کو کرکے دیا یے فرنٹ کا ڈیزائن ہے جو کے آپکے نقشہ کے اوپر بنتاہے اس سے مستری اور ٹھیکدار کو بھی سمجھ آجاتی ہے کہ اس نے کیا بناناہے اور آپ کو بھی پتاچل جاتاہے کہ آپکا گھر کس طرح کا بنے گا
کیوں کہ انسان اپنی زندگی میں گھر ایک بار ہی بناپاتا ہے اور انسان اپنی پوری زندگی کا سرمایا لگا کر گھر بناتاہے جو انسان زندگی بھر کی جمع پونجی ہوتی ہے لہذا لاکھوں کا نقصان کرنے سے بہتر ہے چندہزاروں میں اپنے گھر کا ڈیزائن اور نقشہ کسی ماہر انجينئر یا آرکیٹکٹ سے ہی بنواٸیں جس آپ کے گھر کی تعمیر پر لاگت بھی کم آۓ گی اور گھر پلاننگ بھی آپکی ضروریات کے مطابق ہو گی اور آپکے گھر کا فرنٹ کا ڈیزائن بھی خوبصورت ھوگا
آپ ھم سے اپنے گھروں کی یا کسی بھی قسم کی عمارت کا نقشہ اور ڈیزائن بنوا سکتے ہیں ہم آپکے گھر کانقشہ اور ڈیزائن آپکی مرضی اور ضرورت کے مطابق بناکردیں گے
ہماری سروسز 👇👇👇
فرنٹ کا ڈیزائن ،عمارت کی پلاننگ اور نقشہ ،سٹرکچرل یا سریا کا ڈیزائن ،انٹٸیریر ڈیزائن ،لینڈسکیپنگ،عمارتی تخمینہ اور عمارت کی سپروژن

Call Or WhatsApp. 03455963567

Layout on mountain
23/08/2022

Layout on mountain

3d elevation in sketchup
06/07/2020

3d elevation in sketchup

More realistic with compound wall and gate.
17/01/2020

More realistic with compound wall and gate.

16/01/2020
گھر کوٹھی مکان دکان کے کمپیوٹرآزڈ نقشہ جات کے علاوہ زمین کی حد بندی اور ڈیمارکیشن بزریعہ لیزر ٹوٹل سٹیشن کے لیئے خدمات ح...
05/11/2019

گھر کوٹھی مکان دکان کے کمپیوٹرآزڈ نقشہ جات کے علاوہ زمین کی حد بندی اور ڈیمارکیشن بزریعہ لیزر ٹوٹل سٹیشن کے لیئے خدمات حاضر ہیں

Please contact for Architectural House Design and survey work.....0345-5963567,0331-5625745
20/10/2019

Please contact for Architectural House Design and survey work.....0345-5963567,0331-5625745

02/07/2019

Contact for topographical survey boundary demarcation and computerised house design plans

Candidate learning Professional AutoCad can contact 03455963567
23/05/2019

Candidate learning Professional AutoCad can contact 03455963567

28/04/2019

Topographic Survey Sheet

Address

Sultan CNG, Khewra Road
Pind Dadan Khan
49040

Telephone

92-345-5963567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDK Survey College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category