20/09/2020
میٹرک کے نتائج آ گئے ہیں, بچوں کو سادہ ایف اے،ایف ایس سی کی طرف دھکیلنے کی بجائے انہیں ٹیکنیکل/ووکیشنل ایجوکیشن کی طرف مائل کریں۔تا کہ وہ ہنر مند بن کر اپنے خاندان کی مالی مدد کر سکیں اور ملک کی ترقی کے سفر کا حصہ بن سکیں.
جزاک اللہ