Creatix School Jalalpur Campus

Creatix School Jalalpur Campus Creatix school

*بسم الله الرحمن الرحيم**السلام علیکم  ورحمت اللــــــــــــه وبرکاتہ*  انسان کی زندگی کی مُدت بلکہ سانسوں کی تعداد بھی ...
07/02/2022

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحمت اللــــــــــــه وبرکاتہ*

انسان کی زندگی کی مُدت بلکہ سانسوں کی تعداد بھی اللــــــــــــه تعالیٰ نے شمار کر رکھی ہے ۔
جو شخص وقت کی اہمیت کو جانتا ہے اس کے لیے یہ بات سمجھنا مشکل نہیں کہ ہر لمحہ اس کی زندگی کی مُدت کم ہو رہی ہے اور وہ موت کے قریب ہو رہا ہے...! ہر منٹ کوئی نہ کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔ ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے مگر انجان بنے ہوئے ہیں ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ہیں ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے اور نا ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں اور نا ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔ تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں ۔ تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں ۔ گناہوں سے اپنے آپکو بچائیں ، نماز کی پابندی کریں اللــــــــــــه کے احکامات پر عمل کو اپنا نصب العین بنائیں حقوق اللــــــــــــه ، حقوق العباد کو فکر کے ساتھ ادا کریں اپنی آخرت کو سنوار کر دنیا سے رخصت ہوں !!

اے رب العالمین بیشک موت بر حق ہے ، ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی پختہ تیاری کی توفیق عطا فرما اعمال صالحات پر جما دیں ۔ یا اللــــــــــــه ہمارے تمام صغیرہ کبیراہ گناہوں کو معاف فرما آخرت کی کامیابی سے ہمکنار فرما ایمان والی موت عطا فرما جو دنیا سے جا چکے انکی مغفرت فرما ، ہمارے لئے بھی جنت کا راستہ آسان فرما

*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن یا رب العالمیـــــــــــــــــن*

Address

Pind Dadan Khan
49120

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creatix School Jalalpur Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category