Government Graduate College Phullarwan

Directions

Government Graduate College Phullarwan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Graduate College Phullarwan, College & University, Phullarwan.

Day II: Monthly Test being conducted at Government Graduate College Phullarwan
28/09/2026

Day II: Monthly Test being conducted at Government Graduate College Phullarwan

Day I: Monthly Test being conducted at Government Graduate College Phullarwan.
26/09/2026

Day I: Monthly Test being conducted at Government Graduate College Phullarwan.

We are pleased to share that one of our talented students Muhammad Talha (ADP English Language and Literature) has been ...
22/09/2026

We are pleased to share that one of our talented students Muhammad Talha (ADP English Language and Literature) has been selected for the PEEF Scholarship in recognition of his academic performance and potential.
The scholarship was presented to the student by the Principal Zaka Ullah Parhar and Head of the Department English Language and Literature Yousaf Noor, who congratulated him on this achievement and encouraged him to continue striving for excellence.

DPI Colleges, Punjab, Lahore
Higher Education Department-HED Punjab

🏸 صوبائی سطح پر شاندار کامیابی.ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے تیسرے HED ADP/BS سپورٹس مقاب...
14/09/2026

🏸 صوبائی سطح پر شاندار کامیابی.

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے تیسرے HED ADP/BS سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان کے ہونہار طالب علم محمد اسد نے بیڈمنٹن کے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبائی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
یہ شاندار کامیابی نہ صرف ہمارے باصلاحیت طالب علم کی محنت، لگن اور کھیل سے وابستگی کا ثمر ہے بلکہ پورے ادارے کے لیے باعثِ فخر بھی ہے۔ ہم اپنے قابلِ فخر طالب علم محمد اسد کو اس کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

علاقے بھر کے والدین اور طلبہ و طالبات کے نام اہم پیغام عہدِ حاضر میں اعلیٰ تعلیم صرف ایک ضرورت ہی نہیں رہی بلکہ ایک بہتر...
31/08/2026

علاقے بھر کے والدین اور طلبہ و طالبات کے نام اہم پیغام

عہدِ حاضر میں اعلیٰ تعلیم صرف ایک ضرورت ہی نہیں رہی بلکہ ایک بہترین اور باوقار مستقبل کی بنیادی شرط بن چکی ہے۔ بالخصوص BS کی چار سالہ ڈگری نوجوانوں کو نہ صرف جدید علمی و تنقیدی سوچ بلکہ عَملی صلاحیتوں اور مستقبل کے بہتر مواقع سے ہمکنار کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ایسے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ ایسے علاقے میں واقع ہے جہاں گرد و نواح میں دیہی آبادیاں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور روزمرہ کے سفری اخراجات کے باعث بہت سے والدین کے لیے اپنے بچوں کو دوسرے شہروں میں بھیج کر تعلیم دلوانا ایک مشکل مرحلہ بن چکا ہے، بالخصوص طالبات کے لیے جہاں والدین کو سفر، آمدورفت، رہائش اور دیگر اضافی اخراجات کے ساتھ ساتھ ان کے تحفظ اور سہولت کو بھی مدنظر رکھنا پڑتا ہے۔ ایسے حالات میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان، شہر اور گردو نواح کے طلبہ و طالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کو ان کی دہلیز تک پہنچانے کی ایک بھرپور کاوش ہے۔ اب اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے بڑے شہر کا رخ کرنا ضروری نہیں بلکہ اپنے علاقے میں رہتے ہوئے بہت ہی کم فیس میں آپ معیاری و بہترین تعلیمی ماحول اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکتے ہیں۔ اپنے بیٹے یا بیٹی کے مستقبل کو طویل سفر اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی نذر ہونے سے بچائیں اور انہیں وہیں سے آگے بڑھنے کا موقع دیں جہاں ان کے خواب بستے ہیں۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان، آپ کے علاقے کے طلباء و طالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کا قریب ترین، قابلِ اعتماد اور روشن راستہ ہے۔ گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان میں BS اور ADP میں داخلے جاری ہیں۔ درج زیل پروگرام میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات پریکٹس کے حصول کے لیے کلیریکل آفس سے رابطہ کریں۔
🔹 BS English Literature
🔹 BS Mathematics
🔹 ADP English Literature
🔹 ADP Mathematics
🔹 ADP Physical Education
یاد رہے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2026 ہے۔ مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے پروفیسر آکاش تبسم Aakash Tabassum کوآورڈینیٹر برائے بی ایس پروگرامز سے رابطہ فرمائیں۔ شکریہ۔
پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان Zaka Ullah Parhar
























ADMISSION NOTICEAdmissions to BS and ADP at Government Graduate College Phullarwan for Fall 2026 are open now. Students ...
29/08/2026

ADMISSION NOTICE

Admissions to BS and ADP at Government Graduate College Phullarwan for Fall 2026 are open now. Students interested in admission to the following programmes are advised to visit the clerical office to get prospectus:
- BS English Literature
- BS Mathematics
- ADP English Language
- ADA Mathematics
- ADP Physical Education
Last Date for Submission of Admission Forms: 10 October 2026.

For further information and guidance, please contact Aakash Tabassum , University Coordinator for BS Programmes.


DPI Colleges, Punjab, Lahore
Higher Education Department-HED Punjab

ADMISSION NOTICEAdmissions to BS and ADP at Government Graduate College Phullarwan for Fall 2026 are open now. Students ...
29/08/2026

ADMISSION NOTICE

Admissions to BS and ADP at Government Graduate College Phullarwan for Fall 2026 are open now. Students interested in admission to the following programmes are advised to visit the clerical office to get prospectus:
- BS English Literature
- BS Mathematics
- ADP English Language
- ADA Mathematics
- ADP Physical Education
Last Date for Submission of Admission Forms: 10 October 2026.

For further information and guidance, please contact Aakash Tabassum , University Coordinator for BS Programmes.

DPI Colleges, Punjab, Lahore
Higher Education Department-HED Punjab

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان کے سالِ ...
27/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج پھلروان کے سالِ اول کے طالب علم محمد شیراز کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
DPI Colleges, Punjab, Lahore
Higher Education Department-HED Punjab

22/08/2026

Address

Phullarwan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Graduate College Phullarwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share