Al Suffah

Call Directions Contact the school

Al Suffah Creating the Future!

Suffians Stars Celebrating Fruits day.
25/09/2026

Suffians Stars Celebrating Fruits day.

11 September 1948Death anniversary of  Quaid-e-Azam
11/09/2026

11 September 1948
Death anniversary of Quaid-e-Azam

AL SUFFAH School honours the brave hearts whose courag  continues to inspire generations.    #
06/09/2026

AL SUFFAH School honours the brave hearts whose courag continues to inspire generations.
#

The wait is over.💙AL_SUFFAH School Admissions are NOW OPEN all Classes Don’t just find your child a school. Find them a ...
30/08/2026

The wait is over.💙
AL_SUFFAH School Admissions are NOW OPEN all Classes
Don’t just find your child a school. Find them a launchpad.
Secure your spot today, before someone else does...

30/08/2026

جہاں تعلیم کے ساتھ قرآن کی روشنی بھی ہو
ایک خوبصورت تعلیمی سفر صرف کتابی علم حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ اچھے اخلاق، مضبوط کردار، بہترین اقدار اور دین سے محبت پیدا کرنے کا نام بھی ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ الصفه ماڈل سکول میں بچوں کی جدید اور معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآنِ پاک کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ 🌙
ہمارے ننھے طلبہ کے لیے روزانہ خصوصی قرآنِ پاک کی کلاس کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں بچے محبت، احترام اور توجہ کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھتے ہیں اور اس مقدس کتاب سے اپنا تعلق مضبوط کرتے ہیں۔ 🤍
ہم سمجھتے ہیں کہ بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد صرف بہترین تعلیم سے نہیں بلکہ علم اور کردار کے حسین امتزاج سے بنتی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہمارے بچے جدید دور کی ضروری مہارتوں اور علمی قابلیت کے ساتھ ساتھ قرآن کی روشنی، اسلامی اقدار اور اعلیٰ اخلاق کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
کیونکہ ہمارا مقصد صرف کامیاب طلبہ تیار کرنا نہیں، بلکہ ایسے بااخلاق، باکردار، پُراعتماد اور ذمہ دار انسان پروان چڑھانا ہے جو علم کے ساتھ اپنی اقدار کو بھی ہمیشہ اپنے ساتھ رکھیں۔ 💙
✨ الصفه ماڈل مڈل سکول — جہاں ذہن تعلیم سے اور دل قرآن کی روشنی سے سنورتے ہیں۔
🎓 Admissions Open Now!

We are Hiring.Join our Team AL SUFFAH
29/08/2026

We are Hiring.
Join our Team AL SUFFAH

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔" محترم والدین!آپ...
29/08/2026

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

منقول

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِمَّنْ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚  𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 ✨ 𝐓𝐡𝐞 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐨𝐟 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐛𝐫𝐢...
28/08/2026

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِمَّنْ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
✨ 𝐓𝐡𝐞 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐨𝐟 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐛𝐫𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐭𝐫𝐞𝐧𝐠𝐭𝐡 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐨𝐮𝐥.
May this blessed day fill our lives with mercy, forgiveness, and endless blessings. 🤲
Wishing our Suffians spiritually uplifting and peaceful Jumma Mubarak!

28/08/2026
28/08/2026

شان صحا بہ۔۔۔۔

Address

Al_Suffah School
Phularwan Mandi
02

Telephone

0092486610232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Suffah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Suffah:

Shortcuts

Share

Category