Govt. E/S Kala Shadian

Govt. E/S Kala Shadian This page refers to GES Kala shadian. All the activities would be relating to school.

الخدمت فاؤنڈیشن، کوٹ برج اسلامک سینٹر (اسکاٹ لینڈ)، بہشتِ اسلم سوسائٹی اور اوورسیز فورم منڈی بہاءالدین کے باہمی تعاون سے...
10/11/2025

الخدمت فاؤنڈیشن، کوٹ برج اسلامک سینٹر (اسکاٹ لینڈ)، بہشتِ اسلم سوسائٹی اور اوورسیز فورم منڈی بہاءالدین کے باہمی تعاون سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں زیرِ تعلیم مختلف جماعتوں کے طلبہ میں جرسیاں، اسکول بیگز اور جوتے تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں آئندہ بھی اسی طرح خدمتِ اور فلاحِ انسانیت کے عظیم کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آج 28 مئی بروز بدھ کو گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں یوم تکبیر منایا گیا اسمبلی کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت ر...
28/05/2025

آج 28 مئی بروز بدھ کو گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں یوم تکبیر منایا گیا اسمبلی کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا بعد ازاں دعا اور قومی ترانہ پڑھا گیا اس کے بعد یوم تکبیر کی مناسبت سے بچوں نے ملی نغمے پیش کیے اور تقاریر کیں آخر پہ ہیڈ ٹیچر صاحب جناب ظفر اقبال صاحب نے بچوں کو یوم تکبیر کے حوالے سے بچوں کو آگاہ کیا اور اس دن کا پس منظر بیان کیا کہ یہی وہ دن تھا جس دن پاکستان ایک ایٹمی طاقت کے طور پہ ابھرا اس کے بعد ہیڈ ٹیچر صاحب نے بچوں کو چھٹیوں کے حوالے سے ہدایات کیں کہ آپ نے ان چھٹیوں کو بامقصد بنانا ہے اور موسم کی شدت سے بچتے ہوئے کیسے آپ نے اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود کو جاری رکھنا ہے ۔ اسی پیغام کے ساتھ یوم تکبیر سے یوم آزادی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا اور بچوں کو الوداع کیا گیا ۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹوڈنٹس نے اپنے پسندیدہ امیدواران...
16/05/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹوڈنٹس نے اپنے پسندیدہ امیدواران کو ووٹ دیے بچوں نے جوش و خروش سے انتخابی عمل میں حصہ لیا ووٹ ڈالنے کا عمل نظم و ضبط سے طے پایا جس کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا کامیاب امیدواران کو مبارکباد دی گئی اور دوسرے امیدواران کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ بعد ازاں کامیاب امیدواران سے پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں جناب ظفر اقبال صاحب نے حلف لیا ۔ یوں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن نہایت خوش اسلوبی سے سر انجام پایا ۔۔۔

14/05/2025

وہ شہدا جنہوں نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں اپنی جانیں اس ارض مقدس اس مادر وطن کے لیے قربان کیں ان کے ارواح مقدسہ کو ایصالِ ثواب کے لیے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں قرآن خوانی کی جارہی ہے ۔

وہ شہدا جنہوں نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں اپنی جانیں اس ارض مقدس اس مادر وطن کے لیے قربان کیں ان کے ارواح مقدسہ کو ایصالِ...
14/05/2025

وہ شہدا جنہوں نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں اپنی جانیں اس ارض مقدس اس مادر وطن کے لیے قربان کیں ان کے ارواح مقدسہ کو ایصالِ ثواب کے لیے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالا شادیاں میں قرآن خوانی کی جارہی ہے ۔

Best performance by our Students on Punjabi culture day
23/04/2025

Best performance by our Students on Punjabi culture day

تعلیمی ٹور اسلام آباد
18/02/2025

تعلیمی ٹور اسلام آباد

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالاشادیاں میں بہترین پڑھائی کے ساتھ ساتھ ، بہترین اور خوبصورت ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ج...
18/02/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالاشادیاں میں بہترین پڑھائی کے ساتھ ساتھ ، بہترین اور خوبصورت ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جس کے لیے حصہ پرائمری میں 2 مزید پلاٹس بنائے جائیں گے ان میں پودے اور گھاس لگائی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام پرانے پلاٹس کی گھاس کو نئے سرے سے لگایا جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔مادر ملی کی تعمیر و ترقی میں دل کھول کر حصہ لیں شکریہ
رابطہ نمبر
03414691371 محمد ابوبکر صاحب
03446557154 الطاف حسین صاحب

18/02/2025

پنجابی رہتل دیہاڑ
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کالاشادیاں

سلام دوستو۔۔۔۔!
18/02/2025

سلام دوستو۔۔۔۔!

Address

Village Nd Post Kala Shadian
Phalia

Telephone

+923404569039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. E/S Kala Shadian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category