منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ

منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ, Educational Research Center, بر لب نہر نزد لاری اڈا پھالیہ, Phalia.

جامعہ منہاج القران پھالیہ (جو نظام المدارس پاکستان کے تحت رجسٹرڈ ہے) میں درسِ نِظامی عامہ اوّل ، عامہ دوم اور عامہ اسپیشل میں داخلہ جاری ھے 2سالہ امامت و خطابت کورس اور ہر عُمر کے احباب کیلئے ناظرہ قرآن کلاس تجویدوقراءت کیساتھ بھی شروع ہو چکی ھے

تقریبِ تقسیمِ انعامات میں شرکت اور اعزازی شیلڈ اور سرٹیفیکیٹ کیساتھ 10000 روپے انعام بھی وصول کیا
26/08/2026

تقریبِ تقسیمِ انعامات میں شرکت اور اعزازی شیلڈ اور سرٹیفیکیٹ کیساتھ 10000 روپے انعام بھی وصول کیا

25/08/2026
24/08/2026
20/08/2026

ــــــــ میلاد کی محفلیں ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سنت ہیں

🌟 سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات — نظام المدارس پاکستان 🌟سالانہ امتحانات 2026ء میں ملکی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ ...
19/08/2026

🌟 سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات — نظام المدارس پاکستان 🌟

سالانہ امتحانات 2026ء میں ملکی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں

نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحانات 2026ء میں ملک بھر کے مختلف درجات میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد کی جا رہی ہے۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، چیئرمین بورڈ آف گورنرز نظام المدارس پاکستان ہوں گے۔

اس پروقار تقریب میں ملک بھر کے مختلف دینی تعلیمی بورڈز کے قائدین و ذمہ داران، ڈی جی آر ای کے نمائندگان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔

📅 تاریخ: 24 اگست 2026ء، بروز پیر
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: ہیڈ آفس، نظام المدارس پاکستان
366-M بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور

یہ تقریب دینی تعلیم کے میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی اور ان کی علمی و تعلیمی کاوشوں کے اعتراف کا ایک شاندار موقع ہوگی۔

نظام المدارس پاکستان — معیاری دینی تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت

Address

بر لب نہر نزد لاری اڈا پھالیہ
Phalia
50430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share