Islamic World

Islamic World There's Khayr in every delay 👌 Just have faith in Allah ❤️

Everything happens for a reason, Allah knows best.
09/04/2025

Everything happens for a reason, Allah knows best.


09/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!


15/10/2022

Types or and it's result 😑

13/10/2022

ترجمہ:
اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ۔ ہم نے تم سے پہلے اہل کتاب کو بھی اور تمہیں بھی یہی تاکید کی ہے کہ اللہ سے ڈرو اور اگر تم کفر اپناؤ گے تو ( اللہ کا کیا نقصان ہے ؟ کیونکہ ) آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، اور اللہ ہر ایک سے بے نیاز اور بذات خود لائق تعریف ہے ۔💗

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 131

12/10/2022

عبداللہ بن فروخ نے حدیث بیان کی کہ انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو فرماتے ہوئے سنا کہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بنی آدم میں سے ہر انسان کو تین سو ساٹھ مفاصل ( جوڑوں ) پر پیدا کیا گیا ہے ۔ تو جس نے تکبیر کہی ، اللہ کی حمد کہی ، اللہ کی وحدانیت کا اقرار کیا ، اللہ کی تسبیح کہی ، اللہ سے مغفرت مانگی ، لوگوں کے راستے سے کوئی پتھر ہٹایا یا لوگوں کے راستے سے کانٹا یا ہڈی ( ہٹائی ) ، نیکی کا حکم دیا یا برائی سے روکا ، ان تین سو ساٹھ جوڑوں کی تعداد کے برابر تو وہ اس دن اس طرح چلے گا کہ وہ اپنے آپ کو دوزخ کی آگ سے دور کر چکا ہو گا ۔‘‘ ❤️

Sahih Muslim #2330

11/10/2022

غلامی رسول ﷺ میں موت بھی قبول ہے، جو ہو نہ محبت مصطفیٰ ﷺ تو زندگی بھی فضول ہے۔❤️

19/04/2022

وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ إِنَّ ذَٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
جو مصیبت بھی تم پر پڑے اس پر صبر کرو، اور صبر کرنا تو بہت بڑی ہمت والا کام ہے۔💞

القرآن 31:17
💞

18/04/2022

تمہارے خاموش سجدے اور اَن کہی باتیں خدا کے ہاں بہت خاص مقام رکھتی ہے" -❤✨

💞💞  💞💞
16/04/2021

💞💞
💞💞

Bilkul💞💞 🥰
26/03/2021

Bilkul💞💞
🥰

Subhan Allah💞💞
27/07/2020

Subhan Allah💞💞

Address

Phalia

Telephone

+923421959531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category