04/08/2025
*✦ سپیرئیر کالج پھالیہ — جدید تقاضوں سے ہم آہنگ معیاری تعلیم ✦*
نئے انٹر پارٹ ون سلیبس کے مطابق مؤثر تیاری، LMS سسٹم سے ہر طالبعلم کی انفرادی رہنمائی، آڈیو/ویڈیو لیکچرز، موبائل ایپ، اور ٹیسٹنگ پورٹل سے سیکھنے کا آسان نظام!
ماہر اساتذہ، جدید تعلیمی ماحول اور بورڈ پوزیشن کی مکمل تیاری — یہ ہے کامیابی کا سپیرئیر راز!
* *