RISE

RISE RISE (Royal Islamic & Scientific Education) School is a Real combination of Islamic & Modern Studies

حُسینؑ سچا حُسینؑ اعلیٰ حُسینؑ اشرف حُسینؑ برتریزید جھوٹا یزید اسفَل یزید ارزَل یزید کمتر حُسینؑ مُسلِم حُسینؑ مومن حُسی...
17/07/2024

حُسینؑ سچا حُسینؑ اعلیٰ حُسینؑ اشرف حُسینؑ برتر
یزید جھوٹا یزید اسفَل یزید ارزَل یزید کمتر

حُسینؑ مُسلِم حُسینؑ مومن حُسینؑ عالِم حُسین عادِل
یزید مُرتد یزید مُلحد یزید جاہل یزید قاتِل

حُسینؑ صادق حُسینؑ اَبیَض حُسینؑ مُصلِح حُسینؑ صابر
یزیر کاذب یزید اَسوَد یزید مُفسد یزید جابر

حُسینؑ مثبت حُسینؑ کامل حُسینؑ داخل حُسینؑ عاقل
یزید منفی یزید ناقص یزید خارج یزید باطل

یہی کرشمہ ہے سچ کا واصفؔ یہی کرامت ہے کربلا کی
شہید کر کے یزید فانی شہید ہو کر حُسینؑ باقی!!!

03/04/2024

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔ یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔
ایسے ہی کسی بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔ غربت ختم کرنا نہیں۔ جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے تو اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔ یعنی کسی بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دیتا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے کیونکہ پیٹ تو روٹی مانگتا ہے۔
اس سب سے کہیں بہتر ہے کہ محنت کر کے سفید پوش لوگوں کو تلاش کریں۔ اس طرح مدد کر کے آپکو یقیناً دلی سکون ملے گا۔

09/02/2024

King Of Bar
Joke of the Life time.

07/02/2024

عوام میرے ساتھ ہے
۔
یہ یقین پال رکھا ہے لیڈر نے
اب عوام کے ثابت کرنے کا وقت ہوا چاہتا

06/02/2024

انجامِ شمر پڑھ اِک بار اے جاہل
شائد کہ دلِ بے رحم میں رحم آۓ

01/02/2024

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ پاکستانی قوم صرف جنازے پڑھنے والی قوم ہے۔
اگر ساتھ دینا ہے تو زندگی میں دو
صرف جنازے پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا
آپ کا ووٹ ہی حق کو سرخرو اور باطل کو موت دے سکتا ہے۔
8 فروری 2024 نکلو اپنی آزادی کیلئے
ظالم کے ظلم سے آزادی
باطل نظام سے آزادی
غنڈہ گردی سے آزادی
چادر اور چاردیواری کی پامالی سے آزادی
غلامی سے آزادی

اے کاش کہ ہم عمل کرنے والے ہوتے۔
15/09/2023

اے کاش کہ ہم عمل کرنے والے ہوتے۔

20/02/2019

بہترین سکول کا انتخاب کیسے کریں۔۔۔۔!!!!
وہ 10 باتیں جو والدین کو بچوں کے سکول کے متعلق لازمی سوچنی چاہیئیں۔
1۔ سکول بہترین بستقبل فراہم کرنے میں کتنا تیار ہے؟
2۔ اساتذہ کر پڑھانے میں کتنی مہارت ہے؟
3۔ کیا کلاس روم کے باہر بھی پڑھائی پت توجہ دی جاتی ہے؟
4۔ کیا درسی کتابوں کے علاوہ بھی پڑھائی کروائی جا رہی ہے؟
5۔ سکول کتنا محفوظ ہے؟
6۔ سکول میں ٹیکنالوجی کا استعمال کس حد تک ہے؟
7۔ بچوں کی چانج کس حد تک کی جا رہی ہے؟
8۔ مختلف رفتار سے سیکھنے والے بچوں کا خیال کس حد تک رکھا جاتا ہے؟
9۔ کیا سکول میں بچوں کی غیر نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے؟
10۔ سکول میں اخلاقیات اور اقدار کی منتقلی کا نظام کیا ہے؟
تحریر: سیدہ صندیلہ فیاض
موازنہ کریں کونسا سکول ان ساری خوبیوں سے مزین ہے؟ کیا آپ اپنے بچوں کے تعلیمی مستقبل کے درست فیصلہ کر رہے ہیں؟ خود سے ان سوالوں کے جواب لیں اور پھر فیصلہ کریں۔

14/10/2018

توجہ فرمائیں

جب بھی لوڈ کروائیں ضرورت سے 10 روپے زیادہ کروا کے ڈیم فنڈ میں جمع کروا دیں۔

ڈیم فنڈ کے لئے DAM لکھ کے 8000 پہ سینڈ کریں

یہ عمران خان پہ نہیں اپنی نسلوں پہ احسان ہو گا اور صدقہ جاریہ تو ہے ہی۔
ہمیں مذہب مسلک صوبائیت اور سیاست سے بالا تر ہو کہ ڈیم فنڈ میں بھر پور حصہ لینا ہے

Administrator RISE at work.
15/03/2018

Administrator RISE at work.

25/02/2018

Address

Phalia, Punjab
Phalia
0000

Telephone

+923007557846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RISE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to RISE:

Shortcuts

Share

Category