جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن

جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن خوش آمدید!

"جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن"
ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی کو عام کرنا
اور دلوں کو علمِ دین سے منور کرنا ہے۔

✨ "تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے
اور دوسروں کو سکھائے" ـــــ (حدیثِ مبارکہ)✨

13/11/2025

‏قرآن كريم🫶🏻♥️

21/09/2025
03/08/2025

کعبے کی رونق، کعبے کا منظر اللہ اکبر، اللہ اکبر
"محمد عرفان" آف بمبلی کی آواز میں جو کہ آنکھوں
سے نبینا ہیں، مگر ان کا دل اللہ کی محبت سے روشن ہے۔

20/07/2025

🌟 جـــــامــــعـہ عــــزیـــزیـہ تـعــــلــیـم الـــــــقــرآن 🌟

"وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ"
📖 (القرآن)

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
"حافظ میاں محمد ابوبکر"
ولد میاں محمد احمد سندھو

نے جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن میں
محنت، لگن اور اخلاص سے
🌺 حفظِ قرآن کریم 🌺
کی عظیم سعادت حاصل کر لی ہے۔

یہ محض ایک کامیابی نہیں بلکہ
💖 ربِ رحیم کا انمول انعام ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو قرآن کا سچا خادم بنائے،
عمل، تبلیغ اور روشنی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

جـــــامــــعـہ عــــزیـــزیـہ تـعــــلــیـم الـــــــقــرآن میں "حافظ میاں محمد ابوبکر" ولد میاں محمد احمد سندھو کے حفظ...
18/07/2025

جـــــامــــعـہ عــــزیـــزیـہ تـعــــلــیـم الـــــــقــرآن
میں "حافظ میاں محمد ابوبکر" ولد میاں محمد احمد سندھو
کے حفظ قرآن کی تکمیل کے موقع پر لی گئی تصاویر
بمقام: عزیز آباد کالونی پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین
18-07-2025

جــامــعـہ عـــزیــزیـہ تـعــلــیـم الـــــقــرآن میں "حافظ عمر فاروق " کے حفظ قرآن کی تکمیل کے موقع پر لی گئی تصاویربمق...
28/06/2025

جــامــعـہ عـــزیــزیـہ تـعــلــیـم الـــــقــرآن
میں "حافظ عمر فاروق " کے حفظ قرآن کی تکمیل کے موقع پر لی گئی تصاویر
بمقام: عزیز آباد کالونی پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین
27-06-2025

جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن میں درسِ قرآنِ کریم بعنوان عظمتِ قرآن کریم و دستارِ فضیلت کے مناظر
25/04/2025

جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن میں درسِ قرآنِ کریم بعنوان عظمتِ قرآن کریم و دستارِ فضیلت کے مناظر

02/04/2025

جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن میں نماز تراویح کا خوبصورت منظر
27 رمضان المبارک 1446ھ
28 مارچ 2025
امام تراویح: حافظ معاویہ گلزار

انشاءالله31-3-2025
30/03/2025

انشاءالله
31-3-2025

Address

Street 5
Phalia

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ عزیزیہ تعلیم القرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category