24/05/2025
کوئی بھی پرائیویٹ سکول گرمیوں کی چھٹیوں کی تین ماہ کی فیس یکمشت یا ایڈوانس میں وصول نہیں کر سکتا۔ فیس صرف ماہانہ بنیادوں پر ہی وصول کی جائے گی:
- ماہ جون کی فیس جون میں
- ماہ جولائی کی فیس جولائی میں
- ماہ اگست کی فیس اگست میں
📢 تمام نجی تعلیمی ادارے ان ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، منڈی بہاءالدین