Rising Star Science Academy Phalia

Rising Star Science Academy Phalia It is the best institution in our city. We have the best teachers, the best environment and the best platform to express our talent.

All Punjab Boards Result Announcement Dates
24/07/2026

All Punjab Boards Result Announcement Dates

Admissions Are Open for Grade 1-10(Session 2026-27)Contact: +923417262882
27/06/2026

Admissions Are Open for Grade 1-10(Session 2026-27)
Contact: +923417262882

End Of Unit Test Session Schedule For Grade 10th (Boys) and Grade 9th (Boys)
27/06/2026

End Of Unit Test Session Schedule For Grade 10th (Boys) and Grade 9th (Boys)

End Of Unit Test Session Schedule For Grade 10th (Girls) and Grade 9th (Girls)
27/06/2026

End Of Unit Test Session Schedule For Grade 10th (Girls) and Grade 9th (Girls)

السلام و علیکم! محترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے اکیڈمی میں باقاعدہ طور پر کلاسز شروع ہونے جا رہی ہیں۔📅 آغاز...
31/05/2026

السلام و علیکم!
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے اکیڈمی میں باقاعدہ طور پر کلاسز شروع ہونے جا رہی ہیں۔
📅 آغاز: بروز سوموار (یکم جون،2026)
⏰ اوقات: 12:15 بجےسے 3:00 بجے تک۔
👕 طلبہ کو گرمیوں کے آرام دہ کپڑوں میں بھیجیں۔
📚 تمام طلبہ اپنا مکمل اسکول بیگ، رجسٹرز اور ضروری تعلیمی سامان ساتھ لازمی لائیں۔
🍶 پانی کی بوتل ساتھ لانا بہت ضروری ہے۔
🗒️ حاضری کو یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کریں
شکریہ!
انتظامیہ رائزنگ اسٹار اکیڈمی پھالیہ

Admissions Are Open.....Classes Start From 1st June,2026Contact: 0341-7262882
29/05/2026

Admissions Are Open.....
Classes Start From 1st June,2026
Contact: 0341-7262882

2026 پریکٹیکلز اگزامز کے حوالے سے ...RISING STAR SCIENCE ACADEMY PHALIA 1-پریکٹیکل سالانہ امتحان 2026 سے سنٹرالائزڈ مارک...
12/05/2026

2026 پریکٹیکلز اگزامز کے حوالے سے ...

RISING STAR SCIENCE ACADEMY PHALIA

1-پریکٹیکل سالانہ امتحان 2026 سے سنٹرالائزڈ مارکنگ کا آغاز کیا جا رہا ھے۔
2-پہلی دفعہ پریکٹیکل امتحانات میں بھی ببل شیٹس لانے کا آغاز کیا جا رہا ھے۔
3-ببل شیٹ پر پہلے نمبر پر جوابی کاپی کا نمبر لکھنا ھوگا۔
4-دوسرے نمبر پر گروپ کے دو خانوں میں رولنمبر سلپ پر موجود متعلقہ گروپ کا نمبر / شفٹ نمبر درج کرناھوگا

5-تیسرے نمبر پر سوالیہ پیپر پر لکھے گئے پیپر کوڈ کو جوابی کاپی کے چار خاننے جیسا کہ آپ پیپرز میں معروضی کوڈ لکھتے تھے اسی طرح آخری دو خانوں میں لکھنا ہوگا کیونکہ یہ کوڈ صرف دو اعداد پر مشتمل ہوگا جبکہ باقی تمام معلومات تھیوری کے پیپر کی طرح طلباء درج کریں گے۔
6 -پریکٹیکل ایگزامینر ببل شیٹ کے آخر میں دستخط کرے گا۔
7- عملی جوابی کاپی پر صرف عملی ممتحن کے دستخط کے جگہ پریکٹیکل ایگزامینر اپنے دستخط کرے گا جبکہ مارکس کے ٹیبل کے نیچے پیپر چیک کرنے والے سب ایگزامینر کے مہر والی جگہ پر سب ایگزامینر کے دستخط ھوں گے۔

10/05/2026

جماعت دہم کی کلاسز کا
باقاعدہ آغاز 12مئی-2025
سے ہوگا

10/05/2026

اس بار نہم و دہم کلاسز کا مکمل کورس ہوگا، سمارٹ سلیبس نہیں ہوگا۔
تمام سٹوڈنٹس ابھی سے خود کو ذہنی طور پر تیار کرلیں

Address

Moonlight School Ghazali Chowk Phalia
Phalia

Opening Hours

Monday 14:00 - 16:30
Tuesday 14:00 - 16:30
Wednesday 14:00 - 16:30
Thursday 14:00 - 16:30
Friday 14:00 - 16:30
Saturday 14:00 - 16:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Star Science Academy Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category